4 اور 5 ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی؛ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 4 اور 5 ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی 4 اور 5 ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ، ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے […]
سعودی عرب میں ریل کا نیا دور، لگژری ٹرین کب پٹری پر آئے گی؟

سعودی عرب کی جانب سے ایک لگژری ٹرین سروس پر کام کیا جا رہا ہے،اس سروس کا اعلان 2025 کے شروع میں کیا گیا تھا اور اس کا آغاز دسمبر 2026 میں کیا جاسکتا ہے۔ ڈریم آف دی ڈیزرٹ نامی ٹرین کے پراجیکٹ پر سعودی عرب ریلویز کی جانب سے اٹلی کے Arsenale گروپ کے […]
فارچونر کو ٹکر دینےوالی پجیرو کی دھماکے دار واپسی، نیا لُک اور جدید فیچرز سامنے آگئے

مٹسوبشی نے اپنی مشہور ایس یو وی پجیرو کی پانچویں جنریشن متعارف کرا دی ہے، نئی پجیرو کو سات نشستوں والی فلیگ شپ آف روڈ ایس یو وی کے طور پر تیار کیا گیا ہے اور اسے مٹسوبشی ٹرائٹن پک اپ کے مضبوط سیڑھی نما فریم پر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس گاڑی […]
ابراہم لنکن 250 دن سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا

امریکی جوہری طاقت سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن مسلسل 250 دن تک سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ کے ساحلی شہر پٹایا پہنچ گیا۔ تھائی لینڈ پہنچنے کے بعد ابراہم لنکن جہاز پر موجود تقریباً 5 ہزار اہلکاروں کو طویل عرصے بعد ساحل پر آرام کا موقع […]
پاکستان کی ’فینٹاسٹک‘ چائے پینے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

پاکستان کی فینٹاسٹک چائے پینے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ فروری 2019 میں پاک بھارت فضائی معرکے کے دوران پاکستان میں گرفتار ہونے والے انڈین ایئر فورس کے سابق گروپ کیپٹن اور ویر چکر ایوارڈ یافتہ پائلٹ ابھینندن ورتھمان نے بھارتی فضائیہ سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی […]
وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تجارت میں سہولیات کی فراہمی اور ملکی بندرگاہوں کی استعداد کار بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے […]
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، کچی کنال فیز ٹو منصوبے کے تعمیراتی معیار پر کسی صورت سمجھوتا نہیں ہو گا۔ احسن اقبال کی زیرِ صدارت کچی کنال اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے […]
ایران کا آبنائے ہرمز میں مزید بحری بارودی سرنگیں بچھانے کا دعویٰ

تہران: ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں مزید بحری بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ ایرانی مسلح افواج کی آپریشنل کوآرڈینیشن کی ذمہ دار خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں کہنا ہے کہ رات […]
سیرت النبیؐ تمام انسانیت کے لیے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا محمد تارڑ نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمدؐ کی سیرتِ طیبہ تمام انسانیت کے لیے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے، آج ہمیں آپؐ کی تعلیمات اور اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں سیرت النبیؐ […]
چار عالمی گولڈ میڈلز جیتنے والا بھارتی ایتھلیٹ سبزی بیچنے اور ٹیکسی چلانے پر مجبور

بھارت کے لیے چار مرتبہ عالمی سطح پر گولڈ میڈل جیتنے والے تھرو بال کھلاڑی امر دیپ کمار اپنے خاندان کا گزر بسر کرنے کے لیے ٹیکسی چلانے اور سبزیاں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ امر دیپ نے بتایا کہ وہ حکام […]