نیشنل پریس کلب اور آئی ڈی سی کے درمیان معاہدہ، ممبران انکی فیملیز اوروالدین کو خصوصی رعایت حاصل ہوگی

نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور اسلام آباد ڈائگناسٹک سنٹر (آئی ڈی سی) کے درمیان این پی سی ممبران اور اسٹاف ممبران کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت نیشنل پریس کلب کے ممبران، اسٹاف ممبران ان کی فیملیزاوروالدین ملک بھر میں آئی ڈی سی کی 180 سے […]
مہنگائی کے مارے عوام کیلئے بری خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پھر بڑھا دی گئیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فی لیٹر قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 349 […]
وائرل مسکراہٹ نے زندگی بدل دی، ٹرک کلینر سے میٹرک پاس طالب علم تک کا سفر

ارون نامی نوجوان کی دلکش مسکراہٹ اور خوش مزاج شخصیت نے سوشل میڈیا پر ایسی توجہ حاصل کی کہ اس کی زندگی کا رخ ہی بدل گیا۔ ارون نامی نوجوان کی ایک مختصر ویڈیو اس وقت وائرل ہوئی جب ایک ڈرائیور نے چائے کے وقفے کے دوران اس کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ ہنستے مسکراتے ارون کی […]
یہ ہوئی نا بات !وزیر پیٹرولیم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرول اور ڈیزل کی بلند قیمتوں سے پریشان عوام کو ریلیف کی امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اچھی خبر متوقع ہے۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے مختلف ممالک سے رابطے میں […]
یورپ سے پابندیاں ختم کرنے کی درخواست نہیں کریں گے، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کبھی یورپ کے پیچھے جا کر پابندیاں ختم کرنے کی درخواست نہیں کرے گا اور نہ ہی ماسکو کو کسی کی خیرسگالی کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ولادی ووستوک میں ایسٹرن اکنامک فورم کے […]
سابقہ اداکارہ نرگس نے امریکہ سے کاسموٹولجسٹ کی ڈگری حاصل کر لی

سٹیج ،ٹی وی اور فلم کی سابقہ نامور اداکارہ نرگس نے امریکہ سے کاسموٹولجسٹ کی ڈگری حاصل کر لی ۔ نرگس جنہوں نے انیس سو تراسی میں اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور سو سے زائد فلموں اور سینکڑوں سٹیج ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا، چند سالوں سے وہ شوبز کو خیر […]
پینٹاگون کی فوری طور پر امریکی فوجیوں میں ‘مردانگی کے ہارمون’ کے ٹیسٹ کی ہدایت

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے فعال ڈیوٹی اور ریزرو فورسز کے 30 سال یا اس سے زیادہ عمر کے اہلکاروں کے لیے ٹیسٹوسٹیرون کی کمی کی جانچ کا نیا لازمی نظام نافذ کردیا ہے۔ ٹیسٹوسٹیرون ٹیسٹ ایک عام خون کا ٹیسٹ ہے جس کے ذریعے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی مقدار معلوم کی جاتی ہے۔ […]
وزیراعظم نے نومولود کی جان بچانے والی نرس کو ایک کروڑ روپے کا چیک دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف سے پمز آتشزدگی کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے نرس کی بہادری، ہمت اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک کروڑ روپے کا چیک دیا اور 23 مارچ کو تمغۂ خدمت دینے کا اعلان بھی کیا۔ […]
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

ایک شناختی کارڈ پر سمیں رکھنے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین نے اہم تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بتا دیں۔ اجلاس کے دوران چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ 5 سمیں رکھنے کی اجازت […]
چین: طلبا کیلئے 288 میٹر بلند لفٹ تعمیر

چین کے صوبے یوننان میں دشوار گزار پہاڑی علاقے میں سکول جانے والے بچوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے بنائی گئی ایک منفرد بیرونی لفٹ کی مقبولیت کے بعد اب اس کے ساتھ دوسری لفٹ بھی تعمیر کر دی گئی ہے۔ 2022 میں نِژوہے گرینڈ کینین میں 268 میٹر بلند چنگیون لیڈر لفٹ تعمیر کی […]