انگلینڈ کیخلاف آخری ٹیسٹ کیلیے اسکواڈ میں شامل ہونے والے کھلاڑی کون ہیں؟

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے پانچ ایسے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے جنہوں نے اس سے قبل ٹیسٹ کرکٹ نہیں کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے تاہم پاکستان ٹیم میں نئے کھلاڑیوں […]
یومِ دفاع پر شوبز ستاروں کا وطن سے محبت کا اظہار، شہداء کو خراجِ عقیدت

یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں اور ہدایت کاروں نے یومِ دفاع و شہداء پر سرحدوں کے محافظوں، غازیوں اور مادرِ وطن کیلئے […]
ثانیہ اشفاق نے لوگوں کو عماد وسیم کا موازنہ شعیب ملک سے کرنے پر آخر کیوں منع کیا؟

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان جاری تنازع سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے جہاں دونوں کی ازدواجی زندگی اور علیحدگی سے متعلق مختلف دعوے سامنے آرہے ہیں۔ ثانیہ علیحدگی کے بعد عماد اور ان کے خاندان پر متعدد الزامات عائد کر چکی ہیں جس […]
اداکارہ لیلیٰ اور احسن خان ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، الگ ہونے کی وجہ جانیے

پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ لیلیٰ اور معروف اداکار احسن خان کے ماضی کے تعلق سے متعلق ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا جس میں اداکارہ نے ان سے بریک اپ کی وجہ بتائی تھی۔ اداکارہ کا فضا علی کو دیا گیا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو […]
جلاؤ گھیراؤ؛ کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے ذریعے کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لیے […]
عمران خان کا جیل ٹرائل شروع ہونے والا ہے، انسداد دہشتگردی عدالت کا عندیہ

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کا جیل ٹرائل شروع ہونے کا عندیہ دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میںہوئی، جہاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کا عندیہ دیا۔ مقدمے میں ملوث دیگر 4 ملزمان بھی […]
جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال، کاروباری مراکز بند، کراچی میں نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد نے جلاو گھیراو شروع کیا، نامعلوم افراد نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور ٹائر نذر […]
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے ہراساں کرنے اور دھمکیوں کے خلاف ادکارہ مومنہ اقبال کے کیس میں (ن) لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔ تفتیشی افسر کے مطابق این سی سی آئی اے نے تفتیش تبدیل کرکے جے آئی ٹی تشکیل دی ہے، فی الحال […]
حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سازگار ماحول کے امکان کو مسترد کردیا۔ سلمان اکرم نے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل […]
لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کا استعفے سے قبل آخری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے جو سگریٹ، پان اور تمباکو کی تشہیر سے متعلق تھا۔ عدالتی فیصلے میں تمباکو اورپان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دیا گیا […]