Roze News

چین کا پاکستان کو 21 جدید ریسکیو گاڑیوں کا بیڑا تحفے میں دینے کا اعلان

چین کا پاکستان کو 21 جدید ریسکیو گاڑیوں کا بیڑا تحفے میں دینے کا اعلان

چین نے پاکستان کو قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں پر مشتمل بیڑا تحفے میں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ چین اسلام آباد کے ہنگامی ردِعمل کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کے لیے چینی سفارت خانے نے ایکس پر اس حوالے سے تفصیلات جاری […]

شادی کے بعد چمڑے کی بیلٹ سے تشدد ہوا، حمل ضائع ہوا، ساس کا برقع پہننا پڑا: فریال گوہر

شادی کے بعد چمڑے کی بیلٹ سے تشدد ہوا، حمل ضائع ہوا، ساس کا برقع پہننا پڑا: فریال گوہر

پاکستانی اداکارہ فریال گوہر نے اپنی 9 سالہ شادی شدہ زندگی کے دوران پیش آنے والے واقعات پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شادی شدہ خواتین کے خلاف گھریلو تشدد ایک عام مسئلہ ہے، جو تعلیم، خود مختاری یا سماجی […]

بادل برسنے کو تیار، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون کا 9 واں اسپیل کب آئے گا؟

مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہوگئی ہیں، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا آخری اسپیل آج دوپہر کے بعد شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے تحت اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں تیز ہواؤں، […]

روسی فوج میں بھرتی227 بھارتی شہریوں میں سے 51 یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے

روسی فوج میں بھرتی227 بھارتی شہریوں میں سے 51 یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے

روسی فوج میں بھرتی227 بھارتی شہریوں میں سے51 یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ روسی فوج میں شامل 51 بھارتی شہری یوکرین جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے بتایا کہ روسی فوج میں شامل 139 بھارتی شہریوں کو […]

حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے، ایرانی فوج کا دعویٰ

ایران کا امریکی فضائی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ اور عالمی عدالت سے رجوع

 ایرانی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد بھی سیکڑوں میں ہے۔ ایرانی میڈیا کو […]

شنگھائی تعاون تنظیم ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کا آزاد اور بااثر مرکز بن چکی ہے، صدر پوتن

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم گزشتہ 25 برسوں کے دوران ترقی کرتے ہوئے ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کے آزاد اور بااثر مراکز میں شامل ہو چکی ہے۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ یہ تنظیم […]

اسلام آباد: فائر سیفٹی قوانین پر عدم عملدرآمد، ہفتہ واربازار بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم نافذ، مارکیٹیں 9 بجے، ریسٹورنٹس 11 بجے بند، نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد کے ہفتہ وار بازاروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے فائر سیفٹی قوانین پرعدم عملدرآمد کی وجہ سے ایچ نائن، جی 6 اور جی 10کے ہفتہ واربازاروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق ایچ نائن، جی 6 […]

پانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم

پانی خطے کی لائف لائن

پانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا پانی ہمارے خطے کی زندگی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، پانی کو سیاسی مقاصد یا دباؤ کے ہتھیار کے […]

سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے ساتھ اب سبزیاں بھی اگانا ہونگی، محکمہ تعلیم کی سخت ہدایات

محکمہ تعلیم کی سخت ہدایات

  مظفرگڑھ: سرکاری اسکولوں میں تعلیم کےساتھ ساتھ اب سبزیاں بھی اگانا ہوں گی۔ محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے سربراہوں کو سخت ہدایات پر مبنی مراسلہ جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ تعلیمی اداروں میں موسمی سبزیوں کی کاشت یقینی بنائی جائے، سبزیوں کی کاشت اورب دیکھ بھال کے لیے اسکول […]

مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

  دورہ انگلینڈ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ٹیم میں کی جانے والی اکھاڑ پچھاڑ کے دوران مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھجوا دیا ہے۔ جغرافیائینقشے […]