Roze News

نیپال میں سیلابی ملبے سے کروڑوں روپے کا سونا اور نقدی برآمد

کروڑوں روپے کا سونا اور نقدی برآمد

  نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ملبے تلے دبے ایک بینک سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، نقد رقم اور اہم دستاویزات برآمد کر لی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال پولیس نے کئی گھنٹوں کی کارروائی کے بعد کرشی وکاس بینک کی تریشولی ڈھونگے شاخ کے ملبے میں دبے لاکرز تلاش […]

سویرا ندیم نے اپنی شادی اور فیملی کو میڈیا سے دور کیوں رکھا ہے؟

سویرا ندیم نے اپنی شادی اور فیملی کو میڈیا سے دور کیوں رکھا

  سویرا ندیم نے پہلی بار اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کی۔منجھی ہوئی اداکارہ سمیرا ندیم نے پہلی بار اپنی ازدواجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ سویرا ندیم نے یہ انکشاف حال ہی میں ایک مارننگ شو میں کیا جہاں گفتگو کے دوران انہوں نے پہلی بار […]

ریشم غربت پر لیلیٰ کا مذاق اڑایا کرتی تھی، میرا کا تہلکہ خیز دعویٰ

ریشم غربت پر لیلیٰ کا مذاق اڑایا کرتی تھی، میرا

  پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی قریبی دوست اور فلم اسٹار لیلیٰ کی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ لیلیٰ ان دنوں ایک پاکستانی ریئلٹی شو میں شرکت کے باعث ایک بار پھر خبروں میں ہیں جہاں ناظرین ان کے انداز اور دیگر […]

ایف بی آر نے سست رفتار نمو کے باوجود 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیا

ایف بی آر نے1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیا

  اسلام آباد: ٹیکس وصولیوں میں سست رفتار نمو کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کا 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف ایک بار پھر حاصل کر لیا، تاہم یہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کی بدولت ممکن ہوئی، جو مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئیں۔ یہ صورتحال اس […]

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع

رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع

  کراچی: سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صاف، ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کیا گیا۔ سندھ کابینہ نے غیر […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم

  لندن: امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ کشیدگی بڑھنے کے باعث خام تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 56 سینٹ یعنی 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 91.05 ڈالرز فی بیرل ہوگئی […]

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی

  کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے گھٹنے کے بعد 3 […]

آپ سستی کا شکار ہیں یا ذہنی طور پر تھک چکے ہیں؟ یہ 10 علامات فرق واضح کر دیں گی

آپ سستی کا شکار ہیں

  مسلسل کام، پڑھائی، گھریلو ذمہ داریوں اور روزمرہ کے دباؤ کے درمیان انسان بعض اوقات اپنی ذہنی تھکن کو معمول سمجھ کر نظرانداز کر دیتا ہے مگر طویل عرصے تک جاری رہنے والا تناؤ جذباتی اور جسمانی کیفیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ برن آؤٹ کی کیفیت میں انسان صرف تھکا ہوا ہی […]

ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس

ایران تیل و گیس کی ترسیل

  واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران تیل اور گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔ جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کی قیادت پاگل ہے، ایرانی جنگی اقدامات میں کوئی واضح سٹریٹجک حکمت عملی نظر نہیں آتی۔ انہوں نے کہا […]

روزانہ گرین ٹی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ فوائد اور احتیاط جانیں

روزانہ گرین ٹی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

  گرین ٹی دنیا بھر میں صحت بخش مشروب کے طور پر مقبول ہے اور بہت سے لوگ اسے وزن کو کنٹرول کرنے، جسمانی توانائی اور مجموعی صحت بہتر رکھنے کیلئے اپنی روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں۔ گرین ٹی بھی بلیک ٹی کی طرح کیمیلیا سائنینسس پودے سے حاصل ہوتی ہے، اسے نسبتاً کم […]