Roze News

وہی ہوا جسکا خدشہ تھا !سوشل میڈیا کی کمائی اور اکاؤنٹ پر جھگڑا، بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

وہی ہوا جسکا خدشہ تھا !سوشل میڈیا کی کمائی اور اکاؤنٹ پر جھگڑا، بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا سے ہونے والی کمائی اور اکاؤنٹ پر جھگڑے کے دوران بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو مبینہ طورپر قتل کردیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ سے آلہ قتل چھری برآمد کرلی گئی ہے، عدالت نے […]

راشد انصاری نے کم عمری میں آسمان چھو لیا! وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے نہ کر سکے، قومی سیرت ایوارڈ اپنے نام کر لیا

راشد انصاری کو قومی سیرت ایوارڈ سے نواز دیا گیا ، کم عمر ترین ایوارڈ یافتہ ہونے کا اعزاز حاصل

چار تقدیسی مجموعوں کے خالق نوجوان ادیب راشد انصاری کو قومی سیرت ایوارڈ سے نواز دیا گیا انہوں نے کم عمر ترین قومی سیرت ایوارڈ یافتہ ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے قومی سیرت کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد منعقدہ خصوصی تقریب میں وفاقی وزیر سردار محمد یوسف اور چیف جسٹس فیڈرل […]

پیٹرول پھر مہنگا! عوام پر ایک اور بوجھ پڑ گیا، نئی قیمت نے سب کو حیران کردیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا کردیا گیا

اوگرا نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا […]

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی پذیرائی، شنگھائی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی پذیرائی، شنگھائی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بشکیک میں ایس سی او سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران پاکستان کی ترجیحات اور حکمت عملی سے […]

روسی صدر کا امریکا اور اسرائیل کیخلاف ایران کی حمایت کا کھلا اعلان

روسی صدر کا امریکا اور اسرائیل کیخلاف ایران کی حمایت کا کھلا اعلان

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پزیشکیان سے ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی صدر کو مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں روس ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے […]

ایران کے 90 فیصد سے زائد میزائل بدستور موجود اور محفوظ ہیں، جنرل رضا نقدی

ایران میں آئل ٹینکر حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ایران کے سپریم لیڈر کے عسکری مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے ایران کی میزائل صلاحیتوں میں کمی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے 90 فیصد سے زائد میزائل بدستور موجود اور محفوظ ہیں۔ ایرانی میڈیا کو ایک انٹرویو میں جنرل رضا نقدی نے کہا ہے کہ جو میزائل کم […]

عراق کو 80 کروڑ ڈالر کے امریکی فوجی سازوسامان کی منظوری

عراق کو 80 کروڑ ڈالر کے امریکی فوجی سازوسامان کی منظوری

امریکہ نے عراق کو 80 کروڑ ڈالرز مالیت کے فوجی ہیلی کاپٹرز اور متعلقہ سامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس فروخت سے عراق کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ہو گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا […]

گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، بنک کی نئی آفر آ گئی

گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، بنک کی نئی آفر آ گئی

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) نے اپنی CarLoan Azadi Offer کے تحت گاڑی کی فنانسنگ پر 14 فیصد فکسڈ مارک اپ، 1.4 فیصد انشورنس اور مفت ٹریکر کی سہولت متعارف کرادی ہے بینک کے مطابق خصوصی آفر 30 ستمبر 2026 تک دستیاب رہے گی۔ HBL […]

امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ تیز اور دردناک ہوگا، قالیباف کی دھمکی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے۔ رائٹرز نے ایران کی خبر ایجنسی ایسنا کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ […]

CG 125 خریدنے والوں کیلئے اہم خبر، ہونڈا نے نئے ماڈلز کی قیمتیں جاری کردیں

ہونڈا سی ڈی 70 ماڈل 2026 کی قیمت کا اعلان

اٹلس ہونڈا نے یکم ستمبر 2026 کو پاکستان میں اپنی مقبول ترین موٹر سائیکل ’ہونڈا سی جی 125‘ کا نیا لائن اپ باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ اس نئی سیریز میں موٹر سائیکل کے بیرونی ڈیزائن میں تبدیلیوں کے ساتھ نئے باڈی گرافکس کو شامل کیا گیا ہے۔ کمپنی اس بار نئے ماڈلز […]