پاکستان تازہ ترین

راشد انصاری نے کم عمری میں آسمان چھو لیا! وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے نہ کر سکے، قومی سیرت ایوارڈ اپنے نام کر لیا

راشد انصاری کو قومی سیرت ایوارڈ سے نواز دیا گیا ، کم عمر ترین ایوارڈ یافتہ ہونے کا اعزاز حاصل

چار تقدیسی مجموعوں کے خالق نوجوان ادیب راشد انصاری کو قومی سیرت ایوارڈ سے نواز دیا گیا انہوں نے کم عمر ترین قومی سیرت ایوارڈ یافتہ ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے قومی سیرت کانفرنس کے موقع پر اسلام آباد منعقدہ خصوصی تقریب میں وفاقی وزیر سردار محمد یوسف اور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ پاکستان جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور نے راشد انصاری کو قومی سیرت ایوارڈ پیش کیا ایوارڈ ملنے پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سینیٹر رانا محمود الحسن ممبر قومی اسمبلی علی احمد خان ثناء اللہ خان مستی خیل زین قریشی ممبر صوبائی اسمبلی محمد ندیم قریشی سابق اراکین اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ بابو نفیس احمد انصاری میاں عامر سعید انصاری ،چیئرمین اکادمی ادبیات پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف میر نواز سولنگی بزم اہل قلم پاکستان کے صدر ڈاکٹر فرحت عباس قومی ایوارڈ یافتہ اہل قلم محمد جمیل علوی ڈاکٹر کاشف عرفان مجاہد نواز چشتی ڈاکٹر مشرف انجم پروفیسر عبدالمجید چٹھہ صابر انصاری ارشاد العصر جعفری امین ساجد سعیدی توقیر احمد توقیر پروفیسر محمود حسین ڈوگر بزم نذر ساجد کے صدر اسلم جاوید ہاشمی ممتاز اطہر پروفیسر ڈاکٹر شوذب کاظمی امتیاز گھمن عمران علی اعوان فرحان رفیق،پروفیسر ڈاکٹر مختار ظفر، ڈائریکٹر آرٹس کونسل ساہیوال ریاض ہمدانی، سابق ڈائریکٹر راولپنڈی آرٹس کونسل سجاد حسین،بدر سیماب ، اعجاز دانش ، حنا عنبرین ، ڈاکٹر ایمان قیصرانی ،شیریں سید ،ڈاکٹر ذوالفقار علی رانا،اشہر حسن کامران، ڈاکٹر شکیل پتافی،خلیفہ مسرور حسنین صدیقی،صائمہ اعجاز ، طارق انصاری، تانیہ عابدی ،اسد رضا سحر ،احمد مسعود قریشی ، پروفیسر رانا محمد دلشاد، غفور بلوچ، رفعت وحید، سیدہ تسنیم بخاری شبنم مرزا، عروج زیب ،سید ضیا حسین حکیم سلیم اختر،فضل عباس ظفر، ڈاکٹر صغیر احمد صغیر ،اشتیاق احمد خان شاہد منزہ جاوید پیر عبدالوحید عالی قادری اشرف باقر،سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد جمیل کامران پروفیسر ڈاکٹر سعید عاصم ممتاز ڈاہر عابد معروف مغل ایڈوکیٹ ڈاکٹر عمران اقبال امر روحانی،ارشد حسین بھٹی میاں محمود انصاری ایڈووکیٹ سابق کمشنر لاڑکانہ احمد سلطان کھوسو ،ریاض عارف مقبول ذکی اکمل حنیف پروفیسر زین رضا ابراہیم حسان حاجی محمد زاہد ساویز رفعت انجم اشرف جاوید ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی لائبریری سیکرٹری سمیرا یوسف ایڈووکیٹ پروفیسر ڈاکٹر شفیق آصف میاں نعیم ارشد، راحت امیر خان نیازی ،اظہر سلیم مہجوکہ، سیدہ منور صلاح الدین مرتضیٰ زمان گردیزی اقبال احمد جاوید ہاشمی سید علی شاہ نقوی شوکت میتلا شکیل عادل عرفان حاشر رفیق احمد قریشی فاروق سائر ظفر مسکین انسپکٹر محمد قیصر محمود شفاء اللہ کو کب سلطان محمود شاہین قمر ہاشمی محمد آصف حیات فہد قتال پوری فاروق بلوچ میاں امجد انصاری چشتی مختار احمد سومرو پرنسپل ندیم اختر ادیب احمد چوہدری تحریک الانصار کے مرکزی رہنما ریاض انصاری چشتی ماسٹر لیاقت علی شہگی پیرزادہ نورین طلعت عروبہ انعام الحق معصوم صابری شہظل خان عمر علی شاہ نعیم اقبال نعیم رشید عباس خان قاضی عبدالغفار ، سجادملک ،شوکت میتلا گلوکارہ شمیم انصاریپرویز منیر ،شفیق اختر حر، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا میاں خاور حسین ڈاکٹر پونم نورین فریدہ خانم منزہ جاوید صابر علی صابر مہہ جبین ملک حمیرا دعا زمان کاوش محمد صدیق قریشی ،راشد ترین پروفیسر شبیر حسین الحاج محمد اشرف قریشی سلیم درباری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جاوید اقبال انصاری سمیت سماجی و ادبی شخصیات کی بڑی تعداد نے مبارکباد پیش کی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field