Roze News

لارڈز شکست : ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

  لارڈز:پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سفر رکنے کا نام نہیں لے رہا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کوچ تبدیل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن جو ابتدائی طور پر شہزاد چارلس کے عشائیے کے لیے ڈائریکٹر […]

لارڈز ٹیسٹ میں شکست: پی سی بی کا محمد رضوان اور امام الحق کو واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

  لارڈز:لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ہنگامی بنیادوں پر وکٹ کیپر محمد رضوان اور امام الحق کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز کی شکست اور3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز میں ناکامی کے بعد لندن میں پاکستان ٹیم […]

ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر ہال آف فیم میں شامل، شاندار کیریئر کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

  رہوڈ آئی لینڈ:20 گرینڈ سلیم ٹائٹلز کے فاتح عظیم ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔ انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم کی تقریب امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر نیوپورٹ میں منعقد ہوئی جس میں عظیم ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا شاندار استقبال کیا گیا […]

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

  اسلام آباد:امریکا کی جانب سے ایرانی جزیرے پر حملے اور تہران کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ بڑھ گئیں۔ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع چھٹے ماہ میں داخل ہونے کے ساتھ برینٹ خام تیل کی قیمت 1.08 ڈالر یا 1.23 فیصد […]

وفاقی حکومت نے چیئرمین اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی ڈاکٹر محمد ریاض شہباز جنجوعہ کا استعفیٰ منظور کرلیا

نوابزادہ شاہ علی اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) کے چیئرمین اور ممبر ڈاکٹر محمد ریاض شہباز جنجوعہ کا استعفیٰ منظور کر لیا۔وزارتِ قومی صحت، ضابطہ کاری و رابطہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے متعلقہ قوانین کے سیکشن 5(2) اور 8(a) کے تحت ڈاکٹر محمد […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا امام الحق کی انجری کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا فیصلہ

  لارڈز:لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد ایک جانب جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اوپنر امام الحق کو لندن پہلی دستیاب فلائٹ سے پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وہیں ان کی پنڈلی کی انجری کی اعلیٰ سطح تحقیقات بھی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 30 سال کے امام الحق جنہوں نے […]

ٹرمپ نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل تیل ذخائر پر کنٹرول کا دعویٰ کر دیا

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت امریکی فریق کو وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل ہوگا۔ ٹرمپ کے مطابق یہ معاہدہ […]

فلپائنی کسٹمز کی بڑی کارروائی،افغانستان سے اسمگل شدہ منشیات کی بھاری کھیپ ضبط

  منیلا:افغان طالبان کے زیر قبضہ افغانستان منشیات اسمگلنگ کا گڑھ بن چکا ہے اور نارکو ٹریڈ کا پھیلتا جال خطے کیلیے سنگین خطرہ بن گیا ہے۔ فلپائنی کسٹمز حکام نے منیلا انٹرنیشنل کنٹینر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن بیورو […]

پاکستان میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند، وجہ کیابنی ؟ جانئے

کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ باضابطہ اور مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے جس کے بعد عمارت سے فرانس اور یورپی یونین کے پرچم اتار دیے گئے ہیں۔ فرانسیسی حکام نے ‘الوداع کراچی’ کا پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے تمام شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا ہے، جس نے سفارتی اور تجارتی […]

چیف منسٹر مریم نے کینسر کی مریض بچی کا ہاتھ تھام لیا

چیف منسٹر مریم نے کینسر کی مریض بچی کا ہاتھ تھام لیا

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وزارتِ صحت کو 13 سالہ عائشہ کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے اخراجات اٹھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے راولپنڈی کی 13 سالہ عائشہ کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے لئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ندیم ناصر سے تفصیلات طلب کی ہیں۔  13 سالہ عائشہ کو فینکونی انیمیا کینسر  ہے اور […]