Roze News

سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی: فلم ساز نے وجہ بتادی

فی الحال کسی نئے رشتے کیلئے تیار نہیں ہوں: سلمان خان

  نئی دہلی:بالی ووڈ کے معروف فلمساز سبھاش گھئی نے سلمان خان کے ساتھ اپنے ماضی کے ایک تلخ واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں کے درمیان اختلاف اس قدر بڑھ گیا تھا کہ معاملہ ہاتھا پائی تک جا پہنچا تھا۔ 81 سالہ فلم ڈائریکٹر نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک حالیہ […]

مکہ میوزیم میں قرآن مجید کے نایاب نسخے کے صفحے کی نمائش

  مکہ مکرمہ:  مکہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں واقع میوزیم میں قرآن مجید کے ایک نایاب نسخے کی نمائش کی جا رہی ہے جو تیسری صدی ہجری کا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ تاریخی اور نایاب صفحہ قرآن مجید کی کتابت کے ابتدائی دور اور اس کے تحفظ کے سفر کو […]

نیپال اور تبت میں ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی جاری، ہلاکتیں 900 سے متجاوز

ہلاکتیں

  کھٹمنڈو: نیپال اور تبت کی سرحدی علاقے میں اچانک آنے والے سیلاب سے تباہی کے بعد ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی۔ تریشولی 3 اے پن بجلی منصوبے میں امدادی کارکنوں نے اتنا بڑا سوراخ بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے […]

چند دنوں میں ترقیاتی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر

  مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ترقیاتی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حوصلے اور عزم کو سلام پیش کرتا ہوں، کشمیریوں نے بہادری کے ساتھ تحریک آزادی جاری رکھی ہوئی ہے جبکہ بھارت کے تمام […]

ٹرمپ کی جھیل اونٹاریو کی جگہ جھیل امریکا کا بورڈ لگانے کی ویڈیو وائرل

  واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جھیل اونٹاریو کی جگہ جھیل امریکا کا بورڈ لگانے کی مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ امریکی صدر نے جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کر کے ’’جھیل امریکا‘‘ رکھنے کے معاملے پر ایک نئی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی، جس […]

دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم

  لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا دوسری اننگز میں سعود شکیل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ہم بیٹنگ میں بد قسمتی سے پارٹنر شپ […]

سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی

  سڈنی:سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی، مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 4 منٹ، 42 سیکنڈ میں طے کیا۔ خواتین میں کینیا کی پیریز کی پہلی پوزیشن، 2 گھنٹے، 18 منٹ، 31 سیکنڈز میں دوڑ مکمل کی۔ دنیا بھر سے آئے 30 سے زائد پاکستانی اور پاکستانی نژاد سمیت 40 ہزار سے زائد […]

جرمنی ہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

  ایمسٹرڈیم: جرمنی نے اسپین کو فائنل میں 0-1 سے شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ فائنل میں جرمنی کی جانب سے واحد اور فیصلہ کن گول اسٹروتھوف نے تیسرے کوارٹر میں کیا، جس کے بعد جرمنی نے برتری برقرار رکھتے […]

جیمز ویب سے 100 گنا وسیع مشاہداتی ٹیلی سکوپ ’رومن‘ خلا میں روانہ

  ہیوسٹن: ناسا کا جدید ترین شاہکار رومن سپیس ٹیلی سکوپ کو خلا میں روانہ کر دیا گیا۔ یہ ٹیلی سکوپ دیگر ستاروں کے گرد موجود سیاروں کی تلاش، کائنات میں پوشیدہ تاریک توانائی کے رازوں سے پردہ اٹھانے اور کائنات کا پہلے سے کہیں زیادہ وسیع جائزہ لینے کے مشن پر روانہ ہوا ہے۔ […]

پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں ساڑھے 3 کھرب روپے تک جا پہنچا

  اسلام آباد: پاکستان کا تیل کا درآمدی بل بڑھ کر جولائی میں 1.28 ارب ڈالر (3کھرب، 57ارب، 5کروڑ روپے) تک جا پہنچا۔ بھارت کا خام تیل کا درآمدی بل 56 فیصد سے زائد بڑھ گیا جب کہ عالمی سطح پر اضافی لاگت 330 ارب ڈالر (92 کھرب، 5ارب،35کروڑ روپے) تک پہنچ گئی۔ یورپی یونین […]