Roze News

ملک میں سیمنٹ سستا ہوگیا، فی بوری قیمت کتنی کم ہوئی؟

سیمنٹ کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 27 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1555 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.63 […]

مجھ سے سویا نہیں جاتا، وہ بچے مجھے سونے نہیں دیتے، بہت کوشش کی کہ باقی بچوں کو بھی بچا سکوں

وہ چیخیں آج بھی کانوں میں گونجتی ہیں!کسی ایوارڈ کی خواہش نہیں بچوں کو بچانا فرض تھا،نرس کے جذبات نے ہر آنکھ اشکبار کردی پمز ہسپتال آتشزدگی واقعے میں بچے کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین کا کہنا ہے کہ مجھ سے سویا نہیں جاتا، وہ بچے مجھے سونے نہیں دیتے، بہت کوشش کی […]

جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر خاموش بھی نہیں بیٹھیں گے: ایرانی صدر

جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا : پیزشکیان

تہران: ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی تلاش میں نہیں ہے، تاہم کسی بھی جارحیت کے سامنے ایران کبھی خاموش نہیں بیٹھے گا۔ ترکیہمیڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بات ایران کے لارک جزیرے پر امریکا کے حملے کے بعد کہی ہے۔ کرغزستان میں ایک بین الاقوامی […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی

  کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے […]

بیوہ یا طلاق یافتہ خواتین شادی کرنا چاہیں تو انہیں منفی نگاہ سے نہ دیکھیں: حمزہ عباسی

  کراچی:پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہےکہ اگر طلاق یافتہ یا بیوہ خواتین دوبارہ شادی کرنا چاہیں تو ہمارے معاشرے میں اسے غلط نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ ایک ویڈیو پیغام میں حمزہ علی عباسی نے کہا کہ ہمارے معاشرے کا ایک مخصوص طبقہ ہے جو بیوہ اور طلاق یافتہ خاص طور پر […]

نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن ٹینس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست

  نیویارک: ٹینس کے عظیم کھلاڑی نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں نوجوان حریف ماریانو ناوونے کے ہاتھوں حیران کن شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 24 گرینڈ سلیم جیتنے والے 39 سالہ سربین کھلاڑی چار گھنٹے 36 منٹ جاری رہنے والے سخت مقابلے میں 6-7، 7-5، 6-4، 2-6 اور 1-6 […]

معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت و سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب لے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کیلئے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک […]

پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اورناقابلِ گرفت رہی: خواجہ آصف

  اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف بیورو کریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حکمران اشرافیہ کے ہر طبقے کو اپنے اقدامات کی قیمت چکانا پڑی، کرپشن اور بدانتظامی سمیت مختلف […]

مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون کا 9 واں اسپیل کب آئے گا؟

  اسلام آباد: مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہوگئی، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا آخری سپیل آج دوپہر کے بعد شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں تیز […]

سرکاری ہسپتال اور تعلیمی ادارے اچھے ہیں تو حکمران اپنے بچے وہاں کیوں نہیں بھیجتے؟ شاہد آفریدی

  کراچی:سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 14 بچے جان سے چلے گئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی اموات کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکمرانوں پر سوال اٹھا دیا۔ سوشل میڈیا […]