پیٹرول مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 77 پیسے اضافہ کیا گیاہے۔ دوسری جانب ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کیخلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا
سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں قیدِ تنہائی کے خلاف دائر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اس معاملے پر محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]
امریکی قید میں نیویارک جیل سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی تصاویر نے ہلچل مچادی
صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک جیل سے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں امریکی اخبار کے مطابق نکولس مادورو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر خاکستری رنگ کے ٹریک سوٹ میں اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان […]
روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر چین اسے مناسب اور فائدہ مند سمجھتا ہے تو روس دونوں ممالک کے درمیان ویزا فری نظام کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کے لیے بیجنگ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ صدر پوتن نے یہ بات بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم […]
انتظار کی گھڑیاں ختم! بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی،سب واضح ہوگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے […]
تہران کا خلیجی ممالک کو نشانہ بنانا مجھے بہت اچھی بات لگی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے ایرانی جوہری ہتھیار سے متعلق اپنے مؤقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا […]
مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامی دنیا میں مضبوط اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ مسلم ممالک کے درمیان اختلافات کم کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں […]
ایران میں ریال نے آخری حد بھی پار کرلی؟ ڈالر 20 لاکھ سے اوپر پہنچنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور فری مارکیٹ میں امریکی ڈالر 20 لاکھ ایرانی ریال سے اوپر ٹریڈ کررہا ہے۔ ایران کی کرنسی تاریخی کم ترین سطح پر آ گئی ہے فری مارکیٹ میں امریکی ڈالر 20 لاکھ ایرانی ریال سے اوپر تجارت کر رہا ہے کیونکہ ملک طویل […]
’اسلام تمام مذاہب سے برتر ہے‘، کرناٹک کے وزیر کے بیان پر بی جے پی کا معافی یا استعفے کا مطالبہ
بھارتی ریاست کرناٹک کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر بساواراج رایاریڈی کے ’اسلام تمام مذاہب سے برتر ہے‘ کے بیان پر بھارتیہ جنتا پارٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر سے ہندو برادری سے معافی مانگنے یا استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بساواراج رایاریڈی […]
ہونڈا سی ڈی 70 لینے کا شاندار موقع، کمپنی نے بڑی آفر لگادی

پاکستان میں نئی ہونڈا سی ڈی 70 اور ہونڈا سی ڈی ڈریم موٹر سائیکلیں قسطوں پر خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے تحت صارفین اپنے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے منتخب مدت کے لیے زیرو مارک اپ پر موٹر سائیکل خرید سکتے ہیں۔ اس پیشکش کے تحت […]