کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار 636 روپے ہوگیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4436 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave feedback about this