Roze News

یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو ،اقرارالحسن

اقرارالحسن نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو علاج اور ملاقاتوں کا آئینی قانونی حق میسر ہو، احتجاج کرنے اور آواز بلند کرنے کی اجازت ہو۔ عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو۔ ایکس پر اپنے پیغام […]

ہربنس پورہ حادثہ: 5 نوجوان جاں بحق، والدین کا پولیس کارروائی سے انکار

ہربنس پورہ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین نے پولیس کارروائی سے انکار کردیا، جس کے بعد علاقہ مجسٹریٹ کے احکامات پر لاشیں ورثا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لواحقین کے مطابق حادثے کے وقت گاڑی 18 سالہ جاوید ولد عبدالجمیل چلا رہا تھا، […]

کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا: سنی دیول

جتنا پیار مجھے پاکستان میں ملا، کسی اور جگہ نہیں ملا !کرتارپور راہداری میں پاکستانیوں کی محبت نے سنی دیول کا دل جیت لیا، کھل کر پاکستان کی تعریف کردی بالی وڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے کہا ہےکہ کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا۔ سنی دیول اپنی فلم کی […]

کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش؛محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش؛محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں موسم کے حوالےسےاہم پیشگوئی کردی۔  لاہور کا مطلع جزوی ابر آلود ہے اوربارش کا امکان ہے،تاہم ہوا بندہونے کی وجہ سے حبس اور گرمی میں اضافہ ہوگیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35اور کم سے کم 28 ڈگرسی سنٹی گریڈ رہے گا،شہر میں 8 […]

مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر گرنے سے زخمی، آپریشن موخر

سیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیے میں پھسل کر گرنے سے زخمی ہوگئے۔ سيلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری اپنے دورہ ترکیہ کے دوران سیلانی ہیڈ آفس ترکیہ کے وضو خانہ ميں پاؤں پھسلنے کے باعث گر کر زخمی ہو گئے۔ سيلانی ویلفیئر  کے مطابق گرنے کی […]