جولائی میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئے

اکستان کی آٹو مارکیٹ کے لیے جولائی 2026 کے اعدادوشمار حوصلہ افزا تصویر پیش کرتے ہیں۔ جولائی 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مجموعی طور پر 17 ہزار 216 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی […]
پاکستان آگے بڑھ رہا ہے پیچھے نہیں جارہا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور ملک پیچھے نہیں جا رہا، بہت جلد درپیش مسائل پر قابو پالیا جائے گا۔ مری میں مسلم لیگ ن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے سیاسی صورتحال سمیت آزاد کشمیر میں پارٹی کی […]
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر کتنی ہوگئی؟ تازہ ترین ریٹ سامنے آگیا، نئی قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

پاکستانی روپے میں ایرانی ریال کا ریٹ 15 اگست 2026 کو کرنسی مارکیٹ میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دستیاب اعدادوشمار کے مطابق ایک ایرانی ریال کی قیمت تقریباً 4,951.28 پاکستانی روپے بتائی گئی ہے۔ ایرانی ریال کو بین الاقوامی سطح پر مختلف معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں پابندیاں اور ملکی معاشی حالات […]
مصر کی بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شرکت ، ترک صدرنے اہم بات کہہ دی
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکہ معاہدے میں یہ طے پایا کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ملکوں پر حملہ تصور ہوگا، کسی بیرونی حملے پر تمام رکن ممالک متفقہ اور مشترکہ اقدامات کریں گے۔ ترک صدر کا کہناتھا کہ مکہ معاہدے میں دیگر ممالک کی شمولیت […]
ٹیکسلا بائی پاس پر گاڑی پر فائرنگ، ٹک ٹاکر عائشہ گیلامنہ ہلاک، بہن شدید زخمی
راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کے بائی پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 28 سالہ معروف ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گیلامنہ کو قتل کر دیا۔ واقعے کے دوران مقتولہ کی 15 سالہ بہن شدید زخمی ہو گئی، جسے فوری طبی امداد کے لیے اسلام […]
’’آبنائے ہرمز کا اختیار صرف ہمارے پاس ہوگا‘‘، ٹرمپ کے بیان پر ایران کا دوٹوک جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے اعلان کے بعد ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ صرف ایران کے اختیار میں ہے ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ٹرمپ کے بیان پر […]
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
بنگلادیش کی ماڈل اور اداکارہ ردھیکا ردھی دارالحکومت ڈھاکا کے بشوندھرا رہائشی علاقے میں ہفتے کی صبح مردہ حالت میں پائی گئیں، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق رِدھی کو صبح تقریباً 6 بجے ان کی رہائش گاہ سے تشویش ناک حالت میں برآمد کیا گیا اور […]
یومِ آزادی پر روس کا پاکستان کے لیے بڑا پیغام، پیوٹن نے دل جیت لیے

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی ہے۔ روسی صدر نے اپنے پیغام میں پاکستانی قوم کے لیے امن، خوشحالی اور فلاح و بہبود کی خواہش کا اظہار کیا۔ پیوٹن نے کہا کہ روس اور پاکستان کے […]
یومِ آزادی پر چین کا پاکستان کے لیے خصوصی پیغام

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر چین کی جانب سے پاکستانی قوم کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ چین نے پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اور مضبوط دوستی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کے رشتے وقت […]
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 17 اگست تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر دوبارہ نظرثانی 18 اگست کو کی جائے گی۔ حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ تین روز تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں پیر 17 اگست تک موجودہ سطح پر […]