رواں سال کا مکمل سورج گرہن کب ہوگا اور کس کس ملک میں نظر آئے گا۔
محکمہ سپارکو کے ذرائع کے مطابق گرین لینڈ، آئس لینڈ اور شمالی سپین میں مکمل سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔ اِسی طرح یورپ، افریقہ اور شمالی امریکا کے بیشتر علاقوں میں سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا، تاہم پاکستان میں اس فلکیاتی مظہر کا مشاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔ یہاں یہ امر دلچسپ […]
حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات ناکام، ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
گڈز ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مذاکرات حتمی نتیجے تک پہنچے بغیر ختم ہونے کے بعد مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات بغیر حتمی نتیجے کے ختم ہوگئے، اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق مطالبات کی منظوری تک ہڑتال […]
پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا کر دیا گیا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا کر دیا گیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے مقرر کی […]
پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل ہوگئی
پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل ہوگئی، اہلکار اب گرے یونیفارم کے بجائے سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ زیب تن کریں گے۔ رواں مالی سال میں ٹریفک پولیس کے لئے نیا یونیفارم خریدا جائےگا۔۔پولیس ذرائع گزشتہ سال لاہور ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیل کرکےنئی یونیفارم فراہم کی گئی تھی۔۔پولیس حکام سابق سی ٹی […]
چین کا امریکہ سے متعلق تازہ بیان، واشنگٹن کو واضح پیغام دے دیا

چین نے امریکہ سے متعلق اپنے تازہ مؤقف میں واضح کیا ہے کہ وہ چینی کمپنیوں اور شہریوں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق بیجنگ ایسے یک طرفہ اقدامات اور پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے جن کی بین الاقوامی قانون یا اقوام […]
ایران سے ڈر یا کچھ اور! ٹرمپ کے گالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات کر دیا گیا

ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات، ٹرمپ کےگالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا امریکی ویب سائٹ کے مطابق ڈرون اور میزائل حملوں کے ممکنہ خطرےکے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیو جرسی میں واقع گالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا۔ امریکی دفاعی نیوز ویب سائٹ دی وار […]
طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان اور امریکہ کے درمیان 5 سالہ تعلیمی معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلیمی شراکت داری کے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ، ترجمان امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن پاکستان (USEFP)، امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن پاکستان (USEFP) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے 5 سالہ معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے زریعےدونوں ممالک کے درمیان USEFP کے زیرِ انتظام تعلیمی تبادلے کے پروگراموں […]
شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی
شامی عدالت نے شام کے سابق صدر بشار الاسد کو انسانیت کیخلاف جرائم میں سزائے موت سنا دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔ بشار الاسد پر شام کی 14 سالہ خانہ جنگی کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات […]
چوروں کے ڈر سے دفنائی گئی رقم پر دیمک کا ڈاکا، لاکھوں روپے چاٹ گئی
چوروں کے خوف سے زمین میں دفنائی گئی لاکھوں روپے کی رقم کو کسان نے چوری سے تو بچا لیا لیکن تمام نوٹ دیمک چاٹ گئی۔ کسان سارا سال محنت کر کے چند لاکھ روپے کماتا ہے اور وہی اس کا متاع حیات ہوتی ہے۔ ایک کسان نے فصل سے لاکھوں روپے کمائے اور چوروں […]
راولپنڈی اسلام آباد میں بارش، گرمی سے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج بارش اور گرج چمک کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ تازہ موسمی پیشگوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ صرف آج تک محدود نہیں بلکہ آئندہ چند روز کے دوران بھی وقفے وقفے سے گرج چمک اور بارش کے امکانات موجود ہیں۔ خاص طور پر 13 اور 14 اگست […]