Roze News

اٹلی، میلان ایئرپورٹ پر حادثہ، گاڑی طیارے سے جا ٹکرائی

اٹلی کے شہر میلان کے لیناتے ایئر پورٹ پر ایک فیاٹ پانڈا گاڑی نجی طیارے سے ٹکرا گئی، جس کے باعث ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر رہا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ پیر کی صبح 11 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، جب فیاٹ پانڈا گاڑی بے قابو ہو کر ہاکر بیچ کرافٹ […]

بینک 3 دن کیلئے بند رہیں گے، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

یومِ آزادی کے موقع پر سرکاری تعطیل اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث پاکستان بھر میں بینک مسلسل 3 روز بند رہیں گے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ 14 اگست 2026 کو یومِ آزادی کے موقع پر بینک بند رہیں گے، حکومت پاکستان نے یومِ آزادی کے موقع پر 14 اگست کو عام تعطیل […]

میٹرو بس ،اورنج لائن ٹرین کیلئے بھرتیوں کا اعلان

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (PMA) نے لاہور اور راولپنڈی میں مختلف سرکاری آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا ہے، جن میں ماہانہ تنخواہ 4 لاکھ 80 ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے، امیدوار ان آسامیوں کے لیے 15 اگست 2026 تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے مجموعی طور […]

ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان  ہے،یکم ربیع الاول 1448 ہجری بروز ہفتہ 15 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ سپارکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند 12 اگست کو رات 10 بج کر 37 منٹ پر پیدا […]

بارات کے دن نعت خواں دولہے کا جنازہ اٹھ گیا، جمعہ کی نماز پڑھ کر نکلا تو حادثے نے زندگی چھین لی

خوشیوں سے سجے گھر میں اچانک صفِ ماتم بچھ گئی، جس نوجوان کے سر پر سہرا سجنا تھا، اسی کا جنازہ اس کی بارات کے دن اٹھا لیا گیا۔ افسوسناک واقعے نے اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب کو غم سے نڈھال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان نعت خواں تھا اور اس کی شادی […]

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ملک بھر میں سونا آج بھی مزید مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ […]

برساتی نالے کو عبور کرنے کی کوشش، گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد برساتی نالے میں بہہ گئے، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پڑانا قصبے میں اس وقت پیش آیا جب مذہبی تقریب کے لیے جانے والے ایک خاندان کی وین طغیانی زدہ برساتی نالے کے تیز بہاؤ میں […]

باراتیوں کا رکشہ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

مظفرگڑھ کینال میں گزشتہ روزباراتیوں کا رکشا نہر میں گرنے کے بعد نہر سے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ 6 لاپتا بچوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، لاپتا بچوں کی عمریں 3 سے 14 سال کےدرمیان ہیں۔ ریسکیو کے مطابق رکشا حادثے میں 11 […]