Roze News

پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا کر دیا گیا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا کر دیا گیا ۔

پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے  مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے مقرر کی گئی ہے۔