Roze News

ایران جنگ میں نقصان کا ہرجانہ مانگ رہا ہے، ہم بھی امریکیوں کے قتل پر ہرجانہ مانگیں گے

اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران 5ماہ کی جنگ کے دوران نقصان کا ہرجانہ مانگ رہا ہے حالانکہ مذاکرات یا ملاقاتوں میں ہرجانے کا کوئی ذکر نہیں ہوا تھا۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکیوں کے قتل اور زخمی ہونے پر ایران سے ہرجانہ طلب کر […]

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا یا سستا؟ حکومت نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے نئے ریٹس مقرر کر دیے

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اوگرا نے 11 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا  نوٹیفیکشن جاری کردیاجس کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹرجبکہ  ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 […]

ہم سب اس کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: ماہرہ خان کا میر رضا کیس پر تبصرہ

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔  گزشتہ کئی روز سے جبران ناصر کے کچھ بیانات کے کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب ماہرہ نے میر رضا کے وکیل جبران ناصر کے بیان […]

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں ، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

یمن جنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایرانی وزرات خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، جب تک معاہدے کی خلاف ورزی ہوتی رہے گی ، امریکا سے کوئی بات نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا […]

پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 5 سال میں 17 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

پاکستان نے مالی سال 2025-26 کے دوران امریکا کے ساتھ تجارت میں 2 ارب 59 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل کیا ہے۔ امریکا پاکستان کے لیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی توازن مسلسل پاکستان کے حق میں رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2025-26 میں پاکستان […]

اس بار عمران خان سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کی رات ہر چوک ڈی چوک بنا دیں گے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے عوام سے مالی تعاون کی اپیل کردی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کی صحت اور ان سے ملاقات کے معاملے پر کل تمام پارلیمنٹیرینز سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دیں گے، جمعرات کو اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا، اگر اس کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ […]

آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرےمرحلے کی پولنگ ختم ہونے کے بعد سماء ٹی وی کو غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایل اے 14 ایل اے 14 کے 214 میں سے 81پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ موصول ہو گیاہے جس کے مطابق عوامی دست و بازو پاری […]

یہ ہوئی نا بات !روس، پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مال بردار ریل سروس شروع کرنے پر کام جاری

پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ خوریف نے کہا ہے کہ روس اور پاکستان ماسکو سے فیصل آباد اور ماسکو سے کراچی کے درمیان دونوں سمتوں میں پہلی مال بردار ریل سروس شروع کرنے پر کام کر رہے ہیں، جبکہ اس منصوبے میں بیلاروس کی شمولیت کے امکان پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ روسی […]

ہم سے بہتر شطرنج کا کھلاڑی کا کوئی اور نہیں؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب

ایران جنگ میں زخمی امریکی فوجیوں میں 8 کا اضافہ؛ مجموعی تعداد 861 ہوگئی

آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور گھمسان کی جنگ کے دوران امریکا اور ایران ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری بھی جاری کیے ہوئے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات اور دباؤ کی حکمت عملی کو شطرنج کا کھیل قرار دیا تھا جس پر ایران نے بھی بھرپور جواب […]

سال 2027 میں پہلا روزہ اور عید الفطر کب ہوگی؟ اہم پیش گوئی سامنے آگئی

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15اگست بروز ہفتے کو ہوگی

 سال 2027 میں رمضان کے آغاز اور عید الفطر کے حوالے سے اہم پیش گوئی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرسمس یا نئے سال کے دن کی طرح طے شدہ تاریخوں کے برعکس رمضان المبارک کا مہینہ کبھی بھی عیسوی کیلنڈر کی ایک ہی تاریخ کو نہیں آتا۔ قمری کیلنڈر کے تحت رمضان المبارک ہر […]