مزدور کی بیٹی نے ملتان بورڈ میں میدان مار لیا، 1123 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی
محنت، عزم اور حوصلے کے سامنے غربت بھی رکاوٹ نہ بن سکی۔ محنت کش خاندان سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان بورڈ کے آرٹس گروپ میں 1123 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ طالبہ نے محدود وسائل اور مشکل حالات کے باوجود اپنی پڑھائی کا […]
12 اگست کو انوکھی رات: چار فلکیاتی مظاہر ایک ساتھ رونما ہوں گے
فلکیاتی سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے 12 اگست کی رات ایک انتہائی شاندار اور تاریخی موقع بننے جا رہی ہے، اس رات میں چار بڑے فلکیاتی مظاہر ایک ساتھ رونما ہوں گے۔ ان مظاہر میں چھ سیاروں کی ایک قطار میں آمد، نیا چاند، مکمل اور جزوی سورج گرہن، اور سال کی […]
موسم نے اچانک کروٹ لے لی! گرج چمک کیساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، جبکہ کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بعض مقامات پر آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]
ایک بھی امریکی فوجی ایران میں داخل ہوا تو زندہ نہیں بچے گا،بالآخرایران نے حتمی اعلان کردیا
ایرانی فوجی قیادت کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی برقرار ہے ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے امریکا کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی بھی امریکی فوجی نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھنے […]
پشاور ہائیکورٹ: پاکستان میں مقیم 2 افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دو صحافیوں کی پاکستان میں قیام کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے درخواست گزار افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ وفاقی حکومت دو ماہ میں درخواست گزاروں کے کیس کا تعین کرے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست […]