Roze News

ہونڈا سی ڈی 70حاصل کرنے کا شاندار موقع ، بہترین آفر آگئی

اٹلس ہونڈا نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکل Honda CD 70 خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے آسان اقساط کی سہولت متعارف کرا دی ہے،اس اقدام کا مقصد صارفین کو ایک ساتھ بڑی رقم ادا کرنے کے بجائے آسان ماہانہ ادائیگی کے ذریعے موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا […]

ہم 27 ستمبر کو پشاور سے 20 لاکھ لوگ لے کر نکلیں گے، شفیع جان

معزول وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فوری بازیابی کیلیے آئینی درخواست دائر

ہم 27 ستمبر کو پشاور سے 20 لاکھ لوگ لے کر نکلیں گے !پورے ملک میں کئی جگہوں پر لانگ مارچ کے اثرات دکھائی دینگے وزیر اطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 27 ستمبر کو پشاور سے 20 لاکھ افراد کے ساتھ اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی، […]

ٹرمپ کا دباؤ بھی کام نہ آیا،بالآخر اٹلی نے امریکہ کو واضح جواب دیدیا

کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

حملوں میں شامل نہیں ہوگا۔ اٹلی نے خطے میں مزید کشیدگی سے بچنے اور سفارتی راستے سے مسئلے کے حل پر زور دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹلی پر مزید تعاون کے لیے دباؤ کے باوجود میلونی حکومت نے اپنے مؤقف میں تبدیلی نہیں کی۔ اٹلی نے امریکی […]

نجی بینک کے اے ٹی ایم سے 53 لاکھ کی چوری کی واردات، آپریشن منیجر ملوث نکلا

کراچی میں 7 اگست کی درمیانی رات آرام باغ روڈ پر واقع نجی بینک کے اے ٹی ایم سے لاکھوں روپے کی چوری کی واردات میں بینک کا آپریشن منیجر ہی ملوث نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور چوری شدہ […]

کینسر ہڈیوں سے آگے تک پھیل گیا، سابق صدر بائیڈن کو شدید درد کا سامنا

سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ بیماری ان کی ہڈیوں سے آگے بھی پھیل چکی ہے اور انہیں شدید درد کا سامنا ہے۔ ہنٹر بائیڈن نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ بیماری بہت تکلیف دہ ہے اور کئی […]

عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جمعہ 28 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات پاکستان نے  ربیع الاول 1448ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو […]

آج رات اور کل تھنڈر سٹارم کہاں کہاں آئیں گے، موسم کی نئی فورکاسٹ آ گئی

اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ ختم، شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان

 آج اتوار  کی رات  شمال مشرقی  اورمشرقی پنجاب، کشمیر،  شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی خیبرپختونخوا  میں چند مقامات پر  تیز ہواؤں  اور گرج  چمک کے ساتھ بارش (تھنڈر سٹارم) کا امکان ہے ۔ پیر کے روز شام اور رات   کے وقت  شمال مشرقی پنجاب،   بالائی خیبرپختونخوا،  کشمیر اور  ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات […]

بنگلہ دیش نے بھارت کے بجائے پاکستان کو طبی علاج کے لیے متبادل ملک قرار دے دیا، ویزا اور فضائی سہولیات کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے بیرون ملک علاج کے لیے جانے والے اپنے تقریباً 8 لاکھ مریضوں کے لیے بھارت کے متبادل کے طور پر پاکستان کو طبی سہولیات کا ممکنہ مرکز قرار دیتے ہوئے ویزا سہولت، بہتر فضائی رابطوں اور پاکستانی اسپتالوں تک آسان رسائی کی خواہش ظاہر کردی۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال […]

سکھ طالبعلم کے ترجمتہ القران میں 98 فیصد نمبر ، لاہور بورڈ میں 1189 نمبر کیساتھ سیکنڈ پوزیشن

لاہور بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار سکھ طالب علم کی میٹرک میں پوزیشن، اونکار سنگھ نے نئی مثال قائم کردی۔ لاہور بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے نئی مثال قائم کردی۔ اونکار سنگھ نے میٹرک کے […]

غیرت کے نام پر بیٹا اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کو قتل کرکے فرار

پولیس نے دونوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے کچھی بولان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر دو افراد کو قتل کر دیا گیا، جن میں ایک 60 سالہ خاتون اور ایک 60 […]