ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای
تہران :ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی بار بار خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران میں ان کے والد آیت اللہ […]