Roze News

خیبر پختونخوا ،مانسہرہ سے افسوسناک خبرآگئی ، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

مانسہرہ، سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے کیوائی میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا […]

وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی اوورٹیک کر کے فائرنگ،ملزم اسلحے سمیت گرفتار

وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی اوورٹیک کر کے فائرنگ،ملزم اسلحے سمیت گرفتار

لاہور، ڈیفنس اے کے علاقے میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی اتھارٹی کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب کار سوار نوجوان نے وفاقی وزیر اطلاعات کی […]

ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر عمل نہ کرنے کے اعلان کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس فیصلے کی کوئی پروا نہیں۔امریکی ٹی وی نیٹ ورک نیوز نیشن کو مختصر ٹیلیفونک انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ سے ایران کے حالیہ اعلان […]

مولانا فضل الرحمٰن دینی حلقوں میں بتدریج اپنی سیاسی اور اخلاقی حمایت کھوتے دکھائی دے رہے

مولانا فضل الرحمٰن دینی حلقوں میں بتدریج اپنی سیاسی اور اخلاقی حمایت کھوتے دکھائی دے رہے

اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن دینی حلقوں میں بتدریج اپنی سیاسی اور اخلاقی حمایت کھوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہدائے پاکستان اور پاک فوج کے حوالے سے ان سے منسوب حالیہ بیانات کے بعد کسی بڑی دینی تنظیم، مدارس کے وفاق یا ممتاز مذہبی قیادت کی جانب سے ان کے حق میں کوئی نمایاں آواز سامنے […]

عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری

عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری

اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر مہم پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔این سی سی آئی اے […]

آبنائے ہرمز پر انحصار ختم کرنے کیلیےمقامی سطح پر تیل کی تلاش شروع کردی ہے، وفاقی وزیر

آبنائے ہرمز پر انحصار ختم کرنے کیلیےمقامی سطح پر تیل کی تلاش شروع کردی ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد:وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین سے نظام میں شفافیت اور مسابقت آئے گی جبکہ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ختم ہو گی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے […]

کشمیریوں نے جانوں کے نذرانے دیے تو ہمیں گھر بیٹھے آزادی ملی، وزیر دفاع

کشمیریوں نے جانوں کے نذرانے دیے تو ہمیں گھر بیٹھے آزادی ملی، وزیر دفاع

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں بنیادی طور پر کشمیری ہوں، کشمیری مہاجرین کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے مگر آج انتخابات میں پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج کیا جارہا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں آزاد کشمیر کی مہاجرین کی نشست ایل اے 36 […]

آئی جی آزاد کشمیر کا تشدد میں ملوث عناصر سے مذاکرات سے صاف انکار

آئی جی آزاد کشمیر کا تشدد میں ملوث عناصر سے مذاکرات سے صاف انکار

کراچی: آئی جی آزاد جموں و کشمیر پولیس نے پرتشدد اور ریاست مخالف عناصر سے مذاکرات سے انکار کردیا۔آئی جی آزاد کشمیر پولیس لیاقت علی ملک نے ریاست مخالف عناصرسے مذاکرات کے مطالبات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پولیس اہلکاروں کو بے دردی سے شہید اوران کی […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی روشنی ڈالی۔آئی ایس پی آر کے سمر کیمپ 2026 میں پاکستان بھر کے 18 سے زائد شہروں سے نویں سے بارہویں […]

امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تہران/کویت سٹی: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ایرانی فوج کی جانب سے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران خودکش (کامی کاز) ڈرونز استعمال کیے گئے […]