وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں یورپی سفیروں کے وفد کی ملاقاتوفاقی وزیر قانون اور یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کے درمیان پاکستان، یورپی یونین تعلقات اور جی ایس پی پلس پر تفصیلی گفتگواجلاس میں فرانس، سویڈن، ناروے، نیدرلینڈز، […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کو ئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کو ئٹہ ،وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےکوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیاکوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے […]
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ،اے ڈی بی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ایشیا اور بحرالکاہل کی معیشتوں کے لیے 2026 کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی کم کرتے ہوئے اسے 4.9 فیصد کر دیا ہے جبکہ 2025 میں شرح نمو 5.5 فیصد رہی تھی، یہ تخمینہ اپریل میں جاری کیے گئے اندازوں کے مقابلے میں […]
ایران ، امریکا کشیدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش، اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور

اسلام آباد:پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جارحیت اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ […]
امریکا کے حملے مفاہمتی یادداشت کی کھلی خلاف ورزی ہیں، منہ توڑ جواب ملے گا؛ ایران

تہران :ایران نے مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے یکطرفہ فوجی کارروائیوں اور حملوں کے ذریعے معاہدے کو نقصان پہنچایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا […]
اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلئے اڈے دینے سے انکار؛ ٹرمپ میلونی سے پھر ناراض

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوٹوک بات کا اظہار اطالوی وزیراعظم نے نیٹو […]
ایران کے ہر حملے کا جواب 20 گنا زیادہ طاقت سے دیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے امریکا یا اس کے مفادات پر حملہ کیا تو ہر حملے کے جواب میں 20 گنا زیادہ طاقت سے کارروائی کی جائے گی۔ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے […]
آؤ! ہم تمہارا انتظار کررہے ، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا امریکا کو چیلنج

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی تیل برآمد کرنے والے اہم مرکز خارگ جزیرے پر حملے کی دھمکی پر ایران نے کہا ہے کہ تم آؤ، ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ایران پر حملوں کے جواب میں ایران نے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جبکہ […]
ایران پر امریکی حملے جاری، ایران کے بھی مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر جوابی وار

اسلام آباد:امریکا کے ایران پر بڑے پیمانے پر حملوں کے جواب میں ایران نے بھی کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے اپنے حملوں کا جواز دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے آبنائے سے گزرنے والے تین مال بردار بحری جہازوں پر کیے گئے حملے کے جواب […]