ایک دوسرے کےساتھ کھڑے رہیں گے‘ طیب ایردوان کا شہبازشریف کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہم نے مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر کا کہناتھا کہ دونوں ملکوں کے […]
سیکیورٹی خدشات؛ مجتبیٰ خامنہ ای گزشتہ روز اپنی اہلیہ کی تدفین میں شرکت نہیں کرسکے

ایران کے موجودہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی اہلیہ زہرہ حداد عادل کو گزشتہ روز تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے آغاز کے پہلے روز سپرد خاک کردیا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای ملکی حساس اداروں سے سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث […]
شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

تہران میں گزشتہ روز عالمی وفود نے امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں شہید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتوں کا دیدار کیا، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کلمات تحریر کیے تھے تاہم آج عوامی دیدار کا دن ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ […]
یہ تو پھر ہونا ہی تھا !ایرانی ریال کی خریداری میں دلچسپی لینے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اایرانی ریال عالمی منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ کا شکار ہونے کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کمزور ترین سطح پر برقرار ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت تقریباً 17 لاکھ 50 ہزار سے بڑھ کر 17 لاکھ 56 ہزار 500 ریال تک جا پہنچی ہےتاہم اس ریکارڈ گراوٹ […]
چین کا ایران کے حق میں ایک اور اہم بیان، تہران سے اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط بنانے کا اعلان

چین نے ایران کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات کو برقرار رکھنے اور مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ سیاسی اعتماد، باہمی تعاون اور جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق، بیجنگ مشرقِ وسطیٰ میں امن، […]
جنگ کے بعد سب کچھ بدل گیا؟ روس نے امریکہ کیخلاف ایسا مؤقف اپنا لیا کہ تہران کے حوصلے بلند ہو گئے

امریکا ایران تنازع میں جیت تہران کی ہوگی، روس شوئیگو کا بیان خطے میں جاری سفارتی صف بندی اور روس کی ایران کے لیے سیاسی حمایت کا اظہار ہے روس کی سلامتی کونسل کے سربراہ سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف جدوجہد میں ایرانی قوم فاتح ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں […]
جوان بیٹے کی میت، خالی جیب اور بے بس باپ، پھرسابق کرکٹر نے وہ کر دکھایا جو حکمران نہ کر سکے

ملتان کے 60 سالہ بزرگ خالد کی چند روز قبل ایک دردناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ اپنے جوان بیٹے کی وفات کے بعد انتہائی بے بسی کے عالم میں یہ بتاتے دکھائی دیے کہ ان کے پاس اپنے بیٹے کے لیے کفن تک خریدنے کے پیسے نہیں۔ غربت اور […]
مریم نواز نے اپنے سخت ناقد ناصر مدنی کے ہارٹ اٹیک پر کیسے بدلہ لیا ؟ بڑی خبر آ گئی

معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی جنہیں گزشتہ روز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے جہانیاں میں اچانک دل کا دورہ پڑا تھا اب خطرے سے باہر ہیں اور ان کی حالت پہلے سے بہتر بتائی جا رہی ہے انہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ملتان کے کارڈیالوجی سینٹر منتقل کیا گیا […]
ملازمین کی موجیں، چینی کمپنی چیری کے نئے منصوبے کے لیے 3 ہزار نوکریوں کا اعلان

افریقی خطے کو آٹو مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے اور اپنی عالمی رسائی بڑھانے کے لیے چین کی معروف آٹو کمپنی چیری نے رواں ہفتے جنوبی افریقہ کے علاقے روسلین میں واقع جاپانی کمپنی نسان کی کار مینوفیکچرنگ فیکٹری کو باضابطہ طور پر سنبھال لیا ہے۔ چینی آٹو مینوفیکچرنگ کمپنی چیری نے جاپانی کار ساز کمپنی […]
ہونڈا 70 کا نیا 2026 ماڈل متعارف، قیمت کیا مقرر کی گئی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اٹلس ہونڈا نے CD 70 کا نیا 2026 ماڈل جدید فیچرز، بہتر کارکردگی اور مختلف رنگوں کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول ترین موٹرسائیکل CD 70 کا نیا 2026 ماڈل مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے، جس کی قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر […]