Roze News

عوام کیلئے بڑی خوشخبری! سولر پینلز، بیٹریاں اور انورٹرز کی قیمتوں میں زبردست کمی

بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے اہم خبر،انتظار ختم، سولر پینلز کے نئے ریٹس سامنے آگئے

درآمدات میں اضافہ، وافر اسٹاک اور کم طلب کے باعث آئندہ دنوں میں قیمتوں میں مزید استحکام یا معمولی کمی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد سولر پینلز، بیٹریاں اور انورٹرز پہلے کے مقابلے میں سستے ہوگئے […]

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع، کئی علاقوں میں بارشیں متوقع ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیشگوئی

اسلام آباد میں شام اور رات کے وقت بارش کی پیشگوئی ہے، جبکہ کراچی میں جزوی ابر آلود موسم اور چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا نیا اور طاقتور سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے تحت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع […]

اب واپسی لازمی؟ غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز،38 گرفتار

اب واپسی لازمی؟ غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز،38 گرفتار

زیر حراست افراد کی دستاویزات کی جانچ کے بعد ان کی وطن واپسی کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا، جبکہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن بدستور […]

وزیر اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے کس اسلامی ملک کا دورہ کرینگے؟ جانیے

وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر لندن روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف کا جولائی کے پہلے ہفتے ایران اور ترکیہ کے دورے کا امکان ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اہم سرکاری اور سفارتی مصروفیات میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ایران کے دوران ایرانی قیادت […]

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے

مالی سال 2025-26 کے اختتام پر ٹیکس وصولیوں کے ہدف کو یقینی بنانے کیلئے حکومت نے انتظامات کرتے ہوئے بینکوں اور متعلقہ سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں توسیع کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر ٹیکس وصول کرنے والی تمام مجاز نجی […]

آزاد کشمیر: انٹیلی جنس ایجنسیوں کو کالعدم ایکشن کمیٹی کے غیر ملکی روابط کے شواہد مل گئے

آزاد کشمیر: انٹیلی جنس ایجنسیوں کو کالعدم ایکشن کمیٹی کے غیر ملکی روابط کے شواہد مل گئے

اسلام آباد: حکومت کو پیش کی گئی ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے زیادہ نرخوں اور آٹے کی قیمتوں کیخلاف ایک تحریک کے طور پر سامنے آنے والی کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بتدریج ایک ایسی غیر ملکی حمایت یافتہ مہم میں […]

بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا

بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا

اسلام آباد: پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بھیجے گئے چار ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے جبکہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری،پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ

عوام کیلئے بڑی خوشخبری،پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ

  اسلام آباد:وفاقی وزارت خزانہ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اثر ملکی تیل کی قیمتوں پر پڑنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کے دباؤ کو کم اور مجموعی قیمتوں میں استحکام لانےمیں مدد […]

مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ملک میں مون سون بارشوں کا پہلا باقاعدہ اسپیل متوقع ہے، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلابی صورت حال کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی […]

امریکا ایران مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال، تیل مہنگا، ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ

تیل کی قیمتوں میں کمی

سنگاپور: امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں اور جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔سرمایہ کاروں کی نظریں اس بات پر مرکوز ہیں کہ آیا دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کسی مثبت […]