سانحہ کاہنہ؛ کیا ٹیوشن کے دوران چھت پر کام ہو رہا تھا؟ خاتون ٹیچر کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور کے نواحی علاقہ کاہنہ میں ٹیوشن سنٹر کی چھت گر جانے سے 14 بچوں کے فوت ہونے کے سانحہ کی مرکزی کردار ٹیوشن ٹیچر نے چونکا دینے والا ویڈیو بیان دے دیا ہے۔ یہ خاتون ٹیچر خود بھی زخمی ہیں اور اس وقت ہسپتال مین زیر علاج ہیں۔ انہوں نے ویڈیو بیان مین اس […]
ویلڈ ن پنجاب پولیس ! غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف کارروائی تیز ِ، 35ہزار 719افراد ڈی پورٹ

پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی جاری ہے، مجموعی طور پر 35 ہزار 719 افغان شہریوں سمیت غیر قانونی غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اس وقت 72 غیر قانونی مقیم افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، جہاں سے قانونی […]
فضائی سفر میں نیا باب! پاکستان میں نئی ایئرلائن کی انٹری، جلد فلائٹ آپریشن شروع کریگی

پاکستان میں ایک نئی نجی ایئرلائن کو ایئر آپریٹرز سرٹیفکیٹ (اے او سی ) جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کمپنی آئندہ چند روز میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے جا رہی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کے مطابق نئی نجی ایئرلائن “ساوتھ ایئر” کو یہ سرٹیفکیٹ ڈی جی سی […]
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا کمی کے بعد 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے پر آگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں […]
ایران نے بازی پلٹ دی!ایرانی تیل مہنگا فروخت ہونے لگا، 4 کروڑ بیرل تیل ایکسپورٹ

ایران نے امریکی بحری ناکہ بندی ختم ہونے کے بعد 4 کروڑ سے زائد بیرل خام تیل برآمد کرنے اور جنگ سے پہلے کے مقابلے میں تقریباً 20 فیصد زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بحری ناکہ بندی کے خاتمے کے بعد ایران نے خام تیل کی […]
موبائل خریدنیوالوں کیلئے خوشخبری! آج سے نئی ڈیوٹی نافذ، اسمارٹ فونز ہزاروں روپے سستے

وفاقی حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ نافذ کر دیا ہے، جس کا اطلاق آج یکم جولائی 2026 سے شروع ہو گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کو ریلیف فراہم کرنا، قانونی درآمدات کی حوصلہ افزائی کرنا اور ٹیکس و ڈیوٹی کے نظام کو مزید […]
مہنگائی رکنے کا نام نہیں لے رہی، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے فی کلوگرام تک اضافہ کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے، جہاں اوپن مارکیٹ میں گھی […]
سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ! 71 سال بعد بہنوں کو وراثتی جائیداد میں حصہ دینے کا حکم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے خواتین کے وراثتی حقوق سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے اور 71 سال بعد بہنوں اور والدہ کو وراثتی جائیداد میں ان کا قانونی و شرعی حصہ دینے کا حکم جاری کر دیا۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

ایران کے مذاکرات سے انکار کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر کشیدگی اور سپلائی کے خدشات کو جنم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں بدھ کے روز ابتدائی کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمتوں […]
سونے کی چمک مدھم پڑ گئی، عالمی منڈی میں قیمتوں میں ناقابل یقین کمی

عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کی مضبوطی اور ٹریژری ییلڈز میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے، جبکہ چاندی اور دیگر قیمتی دھاتیں بھی دباؤ کا شکار رہیں۔ عالمی منڈی میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی ٹریژری ییلڈز میں […]