پاکستان کی بڑی کامیابی! گوادر سے ایران ٹرانزٹ تجارت کیلئے مختصر ترین زمینی راہداری فعال کردی گئی

گوادر سے ایران ٹرانزٹ تجارت کیلئے مختصر ترین زمینی راہداری فعال، جس سے تاجروں کیلئے نئے مواقع پیدا ہونے اور تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافے کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گوادر پورٹ اتھارٹی (جی […]
قرضوں کی فہرست سامنے آگئی! جنوبی ایشیا میں غیر ملکی قرض تلے دبے 8 ممالک میں بھارت سرفہرست، پاکستان دوسرے نمبر پر

جنوبی ایشیا کے غیر ملکی قرضوں کے بوجھ سے متعلق 2026 کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ خطے کے 8 ممالک میں بھارت سب سے زیادہ بیرونی قرض لینے والا ملک ہے، جبکہ پاکستان دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت پر مجموعی بیرونی قرضہ 765 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے، […]
ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟ ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے

مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہری ملکی تاریخ میں اب تک کے سب سے مہنگے ایندھن کے استعمال پر مجبور رہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 257 […]
سونے کی چمک ماند پڑ گئی، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں اضافے کی توقعات ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جس کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے […]
خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، مہنگائی کے خدشات پھر بڑھ گئے، کیا پٹرول مزید مہنگا ہوگا؟ جانئے

تیل قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، جس کی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سپلائی سے متعلق خدشات بتائے جا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال عالمی توانائی منڈی پر مزید دباؤ ڈال سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی توانائی مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل کی […]
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی اور موسم خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج […]
50 ہزار طلبا کے لیے بڑی خوشخبری، 5 لاکھ روپے تک بلا سود قرضوں کا اعلان

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت آئندہ مالی سال کے دوران 50 ہزار طلبہ کو پانچ لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم کرے گی، جبکہ 20 ہزار نئے طلبہ کے لیے ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیے کے ساتھ انٹرن شپ پروگرام بھی شروع کیا […]
غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت، حکومت نے تاریخ دے دی

وفاقی وزارتِ داخلہ نے پاکستان میں بغیر کارآمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 10 جولائی 2026 سے ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق 10 جولائی کے بعد ایسے تمام افغان شہری، جو مؤثر اور قانونی ویزا کے […]