Roze News

کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے

کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں سیاہ دھویں کے بادل چھاگئے اور جائے حادثہ کی جانب ایمبولینسوں کا جاتے دیکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خوفناک دھماکا کابل کے علاقے پروان سوہ میں ہوا جو جو شہر کے چوتھے […]

خاموش مگر بڑا اقدام! پاکستان کا 2030ء تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ورک فورس بھیجنے کا ہدف

خاموش مگر بڑا اقدام! پاکستان کا 2030ء تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ورک فورس بھیجنے کا ہدف

پاکستان نے 2030 تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ہنر مند اور نیم ہنر مند افراد پر مشتمل ورک فورس بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جسے طویل المدتی ورک فورس ڈویلپمنٹ حکمت عملی کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ منصوبہ پاکستان-سعودی عرب اکنامک کوآپریشن فریم ورک کے تحت تیار […]

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

آج بروز جمعہ 4 ستمبر پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرح

عالمی مالیاتی منڈی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے نئے ریٹ سامنے آگئے ہیںجس کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں اس کی شرح تبادلہ میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار ہےتاہم تاجروں اور […]

پاکستان اور اٹلی کا 20 ملین یورو کے رعایتی قرضے کا معاہدہ

اٹلی میں طوفانی ہواؤں کا قہر، ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کھلونوں کی طرح الٹ گئے

پاکستان اور اٹلی کے درمیان 20ملین یورو کے رعایتی قرضے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ وزارت اقتصادی امور کے سیکریٹری محمدحمیر کریم اور اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے دستخط کیے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کےتکنیکی وپیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے نظام کو زرعی شعبے میں مضبوط بنایا جائے گا  اوراعلیٰ قدر […]

غربت کی انتہا! جوان بیٹے کو آخری کفن بھی نصیب نہ ہوا، باپ کی بے بسی نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

غربت کی انتہا! جوان بیٹے کو آخری کفن بھی نصیب نہ ہوا، باپ کی بے بسی نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

ملتان کے علاقے رشید آباد میں غربت اور مجبوری کی ایک انتہائی افسوسناک تصویر سامنے آئی، جہاں ایک سفید پوش باپ اپنے 25 سالہ جوان بیٹے کی وفات کے بعد اس کی تدفین کے لیے کفن تک خریدنے کی استطاعت نہ رکھتا تھا۔ اطلاعات کے مطابق باپ نے مجبوری کے عالم میں اپنے جوان بیٹے […]

پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر 14 قیدی فرار

پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر 14 قیدی فرار

پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر14 قیدی فرار ہوگئے،سرچ آپریشن کے دوران 4 قیدی دوبارہ گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت پیشی کے بعد قیدیوں کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا تھا۔قیدی وین کو چیکنگ کیلئے روکا گیا ، دروازہ کھولنے پر ایک قیدی نے پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں پھینک […]

یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ بینک تعطیل ہوگی،جس کے باعث تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترقیاتی مالی ادارے اور […]

سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

پی ٹی آئی احتجاج کے باعث خیبرپختونخوا کا پنجاب سے زمینی راستہ منقطع، پیٹرول کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد کی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ان کی مسلسل عدم حاضری پر عدالت نے ناقابل ضمانت […]

بی بی سی نے دہشت گردوں کو دہشت گرد کہنے سے گریز کیوں کیا؟ بڑا سوال اٹھ گیا

بی بی سی نے دہشت گردوں کو دہشت گرد کہنے سے گریز کیوں کیا؟ بڑا سوال اٹھ گیا

عالمی سطح پر تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم کے لیے بار بار “شدت پسند” اور “عسکریت پسند” جیسی نرم اصطلاحات استعمال کرنا آخر کس ادارتی معیار کا عکاس ہے؟ جب معاملہ دہشت گردی کا ہو تو الفاظ محض الفاظ نہیں رہتے، وہ بیانیہ تشکیل دیتے ہیں۔اور یہاں بی بی سی کا مقصد کیا ہے؟ دہشت […]

سونا سستا ہو گیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونا مزیدمہنگا؛فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار […]