Roze News

معاہدے کا جادو چل گیا!ایرانی ریال کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، 4 دن میں 2 کھرب کی ریکارڈ خریدوفروخت

ایرانی ریال

ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے بعد پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف چار روز کے دوران 2 کھرب ایرانی ریال کی خرید و فروخت ریکارڈ کی گئی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کے مطابق معاہدے کے […]

بڑی خوشخبری! پیٹرول کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

آج بروز جمعہ 11 ستمبر سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، مزید کمی کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر انرجی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 […]

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

گزشتہ روز کی نمایاں کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10 […]

9 مئی کیس! یاسمین، سرفرازچیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری

9 مئی کیس! یاسمین، سرفرازچیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری

عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کےمتعدد رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا ، جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے واقعات کے دوران مغلپورہ میں پولیس گاڑیوں […]

اسرائیل باز نہ آیا، جنگ بندی کے باوجودلبنان پر حملے جاری، 7 افراد جاں بحق

اسرائیل باز نہ آیا، جنگ بندی کے باوجودلبنان پر حملے جاری، 7 افراد جاں بحق

تل ابیب :حزب اللہ کے ساتھ نئی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس سے امریکا-ایران معاہدے کے ٹوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جنگ بند گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق شام 4 […]

ایران معاملے پر چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں برس دوبارہ چین جاؤنگا: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران معاملے پر چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں برس دوبارہ چین جاؤنگا: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین ایران سے اپنی ضروریات کا 50 فیصد تیل خریدتا ہے تاہم ایران کے معاملے میں […]

اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے: امریکی انٹیلی جنس

اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے: امریکی انٹیلی جنس

نیویارک :امریکی انٹیلیجنس اداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی انٹیلیجنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو ایسے اقدامات کر سکتے ہیں جو ایران کے ساتھ دیرپا امن معاہدے کی امریکی […]

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پشاور: بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکوں سے 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں دو دھماکوں میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ڈی پی او یاسر آفریدی کے مطابق سڑک پر نصب بارودی مواد دھماکے سے […]

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کیلیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کیلیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ:کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت ڈاکٹر ماہ نور کی بیرونِ […]

ایران امریکا معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش پر چوکس رہنا ہوگا، وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا اتفاق

ایران امریکا معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش پر چوکس رہنا ہوگا، وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا اتفاق

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، وزیراعظم نے ولی عہد محمد بن سلمان کو تاریخی اسلام آباد امن معاہدے پر مبارکباد دی جبکہ دونوں رہنماؤں نے معاہدہ سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش پر نظر رکھنے اور چوکس رہنے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم اور سعودی ولی […]