Roze News

پیٹرولیم مصنوعات: وفاقی وزیر علی پرویزملک نے بڑی خوشخبری سنادی

پیٹرولیم مصنوعات پر نئے ٹیکسوں کا نفاذ عوام پر ظلم ہے، ڈاکٹر خالد محمود خالد

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں عوام کو بڑا ریلیف ملنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک پہنچانے کے لیے […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ، کن کن علاقوں میں ہوگی موسلا دھار بارش؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے لیے تازہ موسم کی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف رہے گی، کہیں شدید گرمی برقرار رہے گی تو کہیں بادل برسنے کو تیار ہیں۔ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، […]

امن کیلئے پرعزم، لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع :ٹرمپ

امن کیلئے پرعزم، لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع : امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا امن کے لیے پرعزم ہے، ہم لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی کوششوں میں پیشرفت کیلئے مشرقِ وسطیٰ کے تمام فریقین اپنےعزم […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری،20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول سستا،ڈیزل مہنگا! نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: 20جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی اور مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی کشیدگی میں نرمی کے بعد وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر […]

امریکا ایران معاہدے کے باوجود اسرائیل اپنی فوج لبنان سے نہیں نکالے گا، نیتن یاہو

امریکا ایران معاہدے کے باوجود اسرائیل اپنی فوج لبنان سے نہیں نکالے گا، نیتن یاہو

تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے ہوجانے کے باوجود لبنان سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے صاف انکار کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے دوٹوک […]

معاہدے پر دستخط کے بعد آبنائے ہرمز سے 12.5 ملین بیرل تیل کی ترسیل ہوئی؛ امریکی نائب صدر

معاہدے پر دستخط کے بعد آبنائے ہرمز سے 12.5 ملین بیرل تیل کی ترسیل ہوئی؛ امریکی نائب صدر

نیویارک :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں اہم نکات اُٹھائے ہیں جس کا براہ راست تعلق مشرق وسطیٰ کی پیچیدہ صورت حال سے ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بتایا کہ مفاہمتی یادداشت پر […]

امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کردی

ٹرمپ کا داماد اور وٹکوف مذاکرات کی آڑ میں مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ

نیویارک :امریکی فوج کے مشرقِ وسطیٰ میں ذمہ دار کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ کے حکم پر آج ایران کی بندرگاہوں سے آنے اور جانے والی تمام بحری آمدورفت پر عائد ناکہ بندی ختم کردی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینٹکام کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی افواج […]

امریکا سے معاہدے پر متفق نہیں تھا، اپنے صدر کی یقین دہانی پر منظوری دی؛ ایرانی سپریم لیڈر

امریکا سے معاہدے پر متفق نہیں تھا، اپنے صدر کی یقین دہانی پر منظوری دی؛ ایرانی سپریم لیڈر

تہران :سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مستقبل میں آمنے سامنے مذاکرات کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوگا کہ ایران دشمن کا مؤقف قبول کر لے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تحریری بیان میں رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ براہِ راست […]

ایران امریکا مذاکرات اچانک معطل، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی

ایران امریکا مذاکرات اچانک معطل، وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی

تہران :ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے بھی آج طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کی تصدیق […]