حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)حکومت نے مالی سال 27-2026 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار کردیا۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، اس […]
پاکستان کی پہلی ’’اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ 2026‘‘ جاری

اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان میں حکمرانی اور عوامی پالیسی کے حوالے سے ملک کی پہلی اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ۔پاکستان 2026 کا اجرا کردیا گیا ۔ سیاسی شہری ،معاشی ، ڈیجیٹل ، قانونی اور سماجی آزادیوں کے تفصیلی جائزہ پر مبنی جامع قومی رپورٹ آزادیوں کی موجودہ صورتحال کی ایک متوازن تصویر پیش کرتی ہے۔۔پاکستان میں […]
امریکا کا جوہری ہتھیار لے جانے والا بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
نیویارک:امریکی فضائیہ کا جوہری ہتھیار لے جانے والا انتہائی اہم اور طویل فاصلے تک مار کرنے والا بی- 52 بمبار طیارہ کیلیفورنیا کے ایڈورڈز ایئر فورس بیس سے پرواز بھرنے کے چند ہی لمحوں بعد حادثے کا شکار ہو گیا.روسی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بی- 52 طیارہ تباہ ہونے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ایئر […]
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ یہ دعویٰ کہ امریکا نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے […]
ٹرمپ نے ایران معاہدے پر دستخط کر دیے؛ اہم انکشاف بھی کردیا

امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر صدر ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے دستخط کر دیئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر باقاعدہ دستخط ہو چکے ہیں جس پر […]
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی، نشانہ لے کر قانون کے رکھوالوں پر فائرنگ

مظفر آباد :جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی- نشانہ لے کر قانون کے رکھوالوں پر فائرنگ پچھلے کئی روز سے مظلومیت کا ڈرامہ رچا کر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔ ایک گرفتار بلوائی کے موبائل فون سے برآمد ہونے والی ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ […]