حزب اللہ سے جنگ میں اسرائیلی کارکردگی سے خوش نہیں، شام کو محاذ سنبھالنا چاہیے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی سیون اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں اسرائیل کی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف فوجی کارروائیوں پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ […]
امریکا ایران معاہدے پر دستخطی تقریب سوئٹزرلینڈ کے صحت افزا مقام پر ہوگی؛ تصدیق ہوگئی

امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط جمعے کے روزسوئٹزرلینڈ کے پہاڑی ریزورٹ برگن اسٹاک میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں کیے جائیں گے۔ اس بات کی تصدیق سوئس وزارتِ خارجہ نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو میں کی۔ انھوں نے بتایا کہ یہ مقام مرکزی سوئٹزرلینڈ کے شہر لوسرن کے قریب واقع ہے۔ […]
کشمیر پر بھارتی سازش بے نقاب، ریاست مخالف عناصر کا اصل چہرہ سامنے آگیا

*اہم سیکیورٹی بریفنگ*‼️ *کشمیر تکمیلِ پاکستان کا نامکمل حصہ ہے.* 1948 میں لڑی جانے والی جنگ پاکستانی فوج، کشمیریوں اور قبائل نے مل کر لڑی. کشمیر پر اب تک 5 جنگیں ہوچکی ہیں۔ سیکورٹی ذرائع *کشمیر بنے گا پاکستان* اور *ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے* جیسے نعرے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے موقف کے غماز […]
امریکا نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود نہ ہوتا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل بہت پہلے تباہ ہوجاتا اگر میں مداخلت نہیں کرتا۔ امریکا کے بغیر اسرائیل کا وجود نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امیر قطر تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی […]
امریکا ایران معاہدہ؛ تیل کی قیمتوں میں اب تک کی سب سے بڑی کمی؛ خام تیل 80 ڈالر کا ہوگیا

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بحالی سے متعلق مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر اتفاق رائے کی خبروں کے بعد برینٹ خام تیل کی […]
لبنان میں اسرائیلی قبضہ جاری رہا تو امریکا سے معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، ایران کا دوٹوک اعلان

لبنان میں اسرائیلی قبضہ جاری رہا تو امریکا سے معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، ایران کا دوٹوک اعلان مفاہمتی یادداشت جمعے کے روز باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو جائے گی، عباس عراقچی
ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے، سابق امریکی قومی سلامتی مشیر

سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایران اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک تند و تیز تبصرے میں کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کو وائلن کی طرح بجایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جان بولٹن نے کہا کہ تہران نے مذاکرات اور سفارتی چالوں کے ذریعے واشنگٹن کو اپنی […]
امن معاہدہ ہو یا نہ ہو، اسرائیل لبنان اور شام سے نہیں نکلے گا، نیتن یاہو کا دوٹوک اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان اور شام میں اپنے زیرِ قبضہ علاقوں سے دستبردار نہیں ہوگی چاہے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی یا امن معاہدہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران […]
امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کو ایران پر اعتماد نہ رہا؟ سی آئی اے نے ٹرمپ کو خبردار کر دیا

اداروں نے ایران کے ارادوں پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد وائٹ ہاؤس میں اس معاملے پر اہم مشاورت جاری ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوز کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر اعلیٰ امریکی حکام کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]
ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے:ایرانی صدر

تہران :ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ طویل تفصیلی مذاکرات کے بعد مجلسِ شوریٰ اراکین نے مفاہمتی یادداشت کےمتن کی حمایت کی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے […]