پاکستان مخالف سوال پر پیوٹن کا دوٹوک جواب، بھارتی صحافی لاجواب

سینٹ پیٹرزبرگ: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران پاکستان سے متعلق ایک بھارتی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو چین کے زیر اثر ملک قرار دینا درست نہیں۔فورم کے دوران ایک بھارتی صحافی نے پاکستان اور چین کے تعلقات سے متعلق سوال […]
بھارت نے ٹیرف لگائے اور امریکا میں کسی کو بتایا تک نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے برسوں تک امریکہ سے فائدہ اٹھایا اور اس کی وجہ یہاں نااہل لوگ تھے جنہوں نے اس صورتحال کو نظر انداز کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے تجارتی ٹیرف […]
ایران کے ’زیر زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کو ابھی حاصل کرسکتے ہیں مگر ضرورت نہیں، ٹرمپ

نیویارک :مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ’زیرِ زمین محفوظ‘ افزودہ یورینیم کے ذخائر کو اسی وقت حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم ان کے بقول فی الحال ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا […]
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان،27جولائی کو ہوں گے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔مظفرآباد میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل نے اہم پریس کانفرنس کی۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل […]