ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ طور پر اپنے ایلیٹ فوجی اور انٹیلیجنس یونٹ تعینات کیے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتیاں مشرقِ وسطیٰ میں قائم خفیہ اڈوں کے ایک وسیع نیٹ ورک کا […]
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا

حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے دکانداروں کی مشاورت اور مطالبے کیساتھ اسکیم لائی جارہی ہے، ٹیکس دہندگان ٹیکس میں آسانی چاہتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ اسکیم کا اطلاق ان دکانداروں […]
آسٹریلیا بونڈی بیچ کا مسلمان ہیرو گرفتار؟ والد پر حملے کے الزام نے سب کو حیران کردیا

سڈنی: آسٹریلیا میں گزشتہ سال بونڈی بیچ پر ہونے والے ہولناک حملے کے دوران درجنوں افراد کی جانیں بچانے والے شخص احمد الاحمد پر اپنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ احمد الاحمد، جو گزشتہ سال ایک مسلح […]
2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف

حالیہ تحقیق میں پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلی کے نظام ایل نینو سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہراست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایل نینو سے متاثر ہورہا ہے جس کے سبب 2050 تک لاہور اور فیصل آباد کا شمار دنیا کےگرم […]
پنجاب نے اٹھارویں ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا، اب وہ اس کے دفاع کو تیار نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اگر گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، اٹھارہویں ترمیم کا فائدہ پنجاب نے سب سے زیادہ اٹھایا مگر وہ آج اس کے دفاع کو بھی تیار نہیں […]
مالی بحران سنگین، پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، آئی ایم ایف سے نئے رابطوں کا امکان

پاکستان کو آئندہ پانچ سالوں میں شدید مالی دباؤ کا سامنا، آئی ایم ایف سے دوبارہ رجوع کا امکان بڑھ گیا ذرائع کے مطابق پاکستان کو اگلے پانچ برسوں میں تقریباً 123 ارب ڈالر کی بیرونی مالی ضروریات درپیش ہوں گی، جس کے باعث قرضوں کی ادائیگی کے لیے ایک بار پھر آئی ایم ایف […]
اداکارہ نے لیگی رہنما پر ہراسانی، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کا مقدمہ درج کرا دیا

اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے خاتون م مومنہ اقبال کی شکایت پر ثاقب چدڑ کے خلاف سائبر ہراسگی، بلیک میلنگ، نازیبا مواد کی تشہیر، غیر قانونی نگرانی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔دستاویزات کے مطابق شکایت کنندہ […]
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپریل 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ ایک روپے 19 پیسے اضافہ کا فیصلہ کیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نیپرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین سے فی یونٹ ایک روپے 19 پیسے اضافی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اپریل […]
ٹرمپ کی تجویز کام آگئی؛ روس بھی یوکرین کیساتھ پُرامن تصفیے کیلئے تیار

نیویارک :روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کا اشارہ دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ پُرامن تصفیے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم انھیں (یوکرین) کو بھی زمینی حقائق کو تسلیم کرتے […]
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کے ساتھ شیئر نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنیکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔انھوں نے 29 مئی کو اسحاق ڈار اور امریکی […]