بنگلہ دیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی نایاب سفید بھینسا عید پر قربانی سے بچ گیا

بنگلہ دیش میں سنہری بالوں والے نایاب سفید بھینسے کو، جسے اس کی شکل کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا گیا تھا، عیدالاضحیٰ پر قربانی سے بچا لیا گیا۔ حکام نے عوامی دلچسپی اور سیکیورٹی خدشات کے باعث آخری وقت میں مداخلت کی۔ قریباً 700 کلوگرام وزنی اس بھینسے کو قربانی کے لیے […]
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبریں ، عالمی منڈی میں تیل مزید سستا

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اس کے علاوہ مربن آئل کی […]
بارش کی ٹپ ٹپ یا دھوپ کی تپش؟ آج موسم کیا رنگ دکھائے گا! محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی نے سب کو بےچین کر دیا

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور میں صبح سویرے سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے اور درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا، کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ہے۔ […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے گرگئی جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے کمی ہوگئی۔ پیٹرول پر فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی میں 2 روپے 86 پیسے اضافہ ہوگیا جبکہ کسٹم […]
لوڈر رکشہ حادثہ، خوشیوں کا سفر ایک لمحے میں قیامت بن گیا! 5 افراد جاں بحق، علاقے میں کہرام مچ گیا

آزادکشمیرکے علاقے حویلی کہوٹہ میں لوڈر رکشہ کھائی میں گر گیاجس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوس ناک حادثہ حویلی کہوٹہ کے علاقے خورشیدآباد میں پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں ادریس ولد عنایت سکنہ جوکاں اور بلال ولد افتخار سدھن ساکن جوکاں گنجی گلی موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ شاہزیب ولد […]
عید پر ہنستے کھیلتے گئے تھے، واپس لاشیں آئیں! دریائے چناب میں 8 خواتین اچانک پانی کی بے رحم لہروں کی نذر بن گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزیرآباد کے قریب دریائے چناب میں پکنک کے لیے آئی 8خواتین نہاتے پانی میں ڈوب گئیں۔ چار کو مقامی افراد نے زندہ بچالیا، ایک لاش نکال لی گئی، جبکہ تین کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ افسوسناک واقع وزیرآباد کے نواحی علاقہ کوٹ بیلہ کے قریب دریائے چناب میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام […]