Roze News

فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر کا کہنا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو  میں انہوں نے کہا  کہ پہلے پارلیمنٹ میں موجود اپنے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، اتحادیوں کی طرف سے سگنل موصول ہوگا تو پھر  رہنمائی  اور  مشاورت ہوگی۔ وفاقی وزیر […]

محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول

:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔   ذرائع کا  بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو  آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول ہوا اور محسن نقوی دعوت نامہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی […]

دوسراٹیسٹ: شاہینوں کی شاندار بولنگ، بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ

 پاکستان  کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 278 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلاد دیش کی جانب سے اننگز کا آغاز محمود […]

پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول

پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول

کراچی: پاکستان کو جمعہ کے روز تین دنوں کے اندر قطر سے ایل این جی کا اپنا دوسرا کارگو موصول ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے امریکا اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ تنازع سے پیدا ہونے والے علاقائی سپلائی کے تعطل کے درمیان بجلی کی بڑھتی ہوئی قلت سے بچنے کے لیے کوششیں تیز […]

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود تنہا ہوگیا : سابق’’ را‘‘چیف کا اعتراف

مودی کی عوام بھارتی عوام سے پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود تنہا ہوگیا : سابق’’ را‘‘چیف کا اعتراف اپیل ، شادیاں ملتوی کردیں

نیو دہلی :بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نےاعتراف کیا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو تنہائی میں دھکیلنے کی کہانیاں پرانی ہوچکیں۔انہوں […]

گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام

کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ملزمہ انمول عرف پنکی کو چہرہ ڈھانپ کر سخت سکیورٹی میں سٹی کورٹ کراچی لایا گیا اور پھر انہیں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پنکی نے عدالت پیشی کے دوران شور شرابہ […]

عوام کمر کس لے،آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان پر گیس اور بجلی کی قیمتوں میں تواتر سے اضافہ کرنے، نیب کی خودمختاری اور شفافیت میں اضافے سمیت 11نئی شرائط عائد کر دیں۔ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے […]

مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شہری پریشان، حکومت صورتحال سنبھالنے میں ناکام

مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شہری پریشان، حکومت صورتحال سنبھالنے میں ناکام

اسلام آباد:پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے جہاں حساس قیمتوں کے اشاریے میں 14 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.52 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے جبکہ عوام حکومت کو صورتحال پر قابو […]

عوام کیلئے خوشخبری، پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم

عوام کیلئے خوشخبری، پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، کھانے پینے کی دکانوں اور شادی ہالز پر ہوگا، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کے مطابق کاروباری مراکز اب پابندیوں کے بغیر معمول کے مطابق اپنے اوقاتِ […]

ایران سے جنگ بندی کا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا، امریکی صدر

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

نیویارک :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا مستقبل میں ایران پر […]