بھارت میں پیٹرول کا شدید بحران : پمپوں پر ’نو اسٹاک‘ کے بورڈ آویزاں

بھارت میں ایندھن کی شدید قلت نے لوگوں کو سخت پریشانی کن صورتحال سے دوچار کردیا گیس کے بعد پیٹرول و ڈیزل کی عدم دستیابی سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت نے سنگین صورت اختیار کرلی ہے، جس کے […]
تیل مارکیٹ میں بڑی ہلچل ، سعودی عرب، روس سمیت 7 ممالک کا تیل پیداوار ایڈجسٹ کرنے پر اتفاق

متحدہ عرب امارات کے اوپیک سے انخلاء کے بعد عالمی تیل مارکیٹ میں توازن برقرار رکھنے کے لیے اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک نے نئی حکمت عملی اختیار کر لی ہے۔ اوپیک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رکن ممالک مجموعی طور پر یومیہ ایک لاکھ اٹھاسی ہزار بیرل تیل کی پیداوار […]
حکومت نے عوام کی پریشانی کا حل نکال لیا؛ پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم فیصلہ
حکومت پاکستان نے توانائی کے شعبے کو مستحکم بنانے اور ہنگامی حالات میں ایندھن کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس منصوبے پر ابتدائی کام شروع کر دیا گیا ہے اور اسے ملکی توانائی سلامتی کے لیے ایک اہم پیش […]
امریکی پابندیوں کو تسلیم کرنے سے صاف انکار، چین نے ایران کا ساتھ نہ چھوڑنے کا حتمی اعلان کر دیا

چینی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین اور عالمی پابندیوں کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یکطرفہ پابندیاں غیر مؤثر اور عالمی تجارت کے لیے نقصان دہ ہیں، اور چین ایسے اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے […]
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے حوالے کیے گئے 15 ایرانی میرین اہلکار ایران کے سپرد کر دیئے

پاکستانی حکام نے امریکہ کی جانب سے حوالے کیے گئے 15 ایرانی میرین اہلکاروں کو ایران کے حوالے کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اہلکار آج پسنی کے مقام پر پاکستانی حکام کے حوالے کیے گئے، جس کے بعد انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے گبد-ریمدان سرحدی پوائنٹ منتقل کیا گیا، جہاں سے […]
تیل کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی آنے والی ہے؟ خبر ایسی کہ آپ خوشی سے اچھل پڑیں گے

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر بڑی کمی کی پیشگوئی کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے پیشگوئی کی ہے مستقبل قریب میں تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی جا سکتی ہے […]
نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن

ڈپٹی کمشنر بونیر کے دفتر میں کام کرنے والے نائب قاصد کے بیٹے نے تاریخ رقم کردی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے ڈپٹی کمشنر آفس میں کام کرنے والے نائب قاصد کے بیٹے نے سی ایس ایس 2025 کے مشکل ترین امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں پہلی جبکہ ملک بھر […]
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا

پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایک اہم سفارتی پیش رفت میں ایران کے ضبط شدہ بحری جہاز “ایم وی توسکا” کے 22 عملے کے ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے، جسے خطے میں اعتماد سازی کی ایک مثبت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق […]
موسم کیسا رہے گا؟ آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے، جس سے گرمی کی شدت […]
انتظار ختم !پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سےکراچی پہنچ گیا

پاکستان کے لیے توانائی کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کویت سے 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آنے والا پاکستانی بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق مذکورہ جہاز چند روز قبل کویت سے روانہ ہوا تھا اور تین دن پہلے […]