Roze News

امریکی پابندیوں کو تسلیم کرنے سے صاف انکار، چین نے ایران کا ساتھ نہ چھوڑنے کا حتمی اعلان کر دیا

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

چینی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین اور عالمی پابندیوں کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یکطرفہ پابندیاں غیر مؤثر اور عالمی تجارت کے لیے نقصان دہ ہیں، اور چین ایسے اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چین ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا خواہاں ہے اور خطے میں خصوصاً آبنائے ہرمز جیسے حساس سمندری راستے پر استحکام اور کشیدگی میں کمی کی حمایت کرتا ہے۔

چینی قیادت کے مطابق، خطے کے مسائل کا حل مذاکرات اور باہمی احترام کے ذریعے ہی ممکن ہے۔