Roze News

بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی

بیلاروسی لڑکی پاکستانی لڑکےکی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد بیلاروس کی ایک لڑکی محبت کے رشتے میں بندھ کر فیصل آباد پہنچ گئی، جہاں اس نے اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی شہری سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے 32 سالہ صغیر حسین کا کہنا ہے کہ تقریباً 10 ماہ قبل ان کی سوشل […]

اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا دن، اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع

اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا دن، اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع

اسلام آباد میں تین روزہ تبلیغی اجتماع جاری ہے جس میں مجموعی طور پر اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ‎جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا، ‎رائیؤنڈ اور پنڈی تبلیغی مرکز کے اکابرین یوسف قریشی، عبد الرحمن قریشی اور نائب انچارج شوری ڈاکٹر سلیم نے تبلیغی […]

ایران میں امریکا اور اسرائیل کے گرائے بم ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، 14 اہلکار جاں بحق

ایران میں امریکا اور اسرائیل کے گرائے بم ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا، 14 اہلکار جاں بحق

ایران کے صوبے زنجان میں جنگ کے دوران امریکا اور اسرائیل کے گرائے گئے نہ پھٹنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے آپریشن کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس میں پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے […]

اٹلی کے سٹڈی ویزے کیلئے کتنا بینک سٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟جانئے

اٹلی کے سٹڈی ویزے کیلئے کتنا بینک سٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟جانئے

 اٹلی نے اسٹڈی ویزے کے لئے بینک سٹیٹمنٹ کی حد میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نئے قواعد جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کی وزارتِ یونیورسٹی اور ریسرچ نے تعلیمی سال 2026-27 اور 2027-28 کے لیے بین الاقوامی طلبہ کے لیے ویزا قواعد کو اپ ڈیٹ کر دیا۔ نئے قوانین کے تحت اسٹڈی ویزا (ٹائپ […]

کب تک سہیں گے؟ آٹا مزید مہنگا! بڑھتی قیمتوں نے عوام کو توڑ دیا، گھروں میں فاقوں کا خدشہ بڑھ گیا

آٹےکے 20 کلو تھیلے کی قیمتوں میں مزیداضافہ

 اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخ پر آٹا نایاب ہو گیا ہے، جبکہ 10 اور 20 کلوگرام آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا 1050 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کی قیمت بڑھ کر 2100 روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس سے […]

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی

رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے پاکستان میں عید الاضحیٰ  27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق سائنسی اعداد و شمار کی رو سے پاکستان میں بدھ 27 مئی کو عید الاضحی منائے جانے کا قوی امکان […]

کسی کی پرواہ کیے بغیر ایران کے ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون اور حمایت جاری رکھیں گے، روسی صدر

کسی کی پرواہ کیے بغیر ایران کے ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون اور حمایت جاری رکھیں گے، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات روس کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ خطے میں کشیدگی کے بجائے مذاکرات اور سفارتی حل […]

آبنائے ہرمز پر بڑی سفارتی پیشرفت، چین کا واضح مؤقف سامنے آ گیا

چین امریکا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ٹرمپ کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہوں، چینی صدر

چینی مندوب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا معاملہ آئندہ سفارتی سرگرمیوں میں مرکزی حیثیت اختیار کر گیا ہے اور یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر کی ممکنہ ملاقات کا اہم محور ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بیجنگ کی اولین ترجیح آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولنا ہے تاکہ عالمی […]

مہنگائی کا راج برقرار،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ

آٹا، گھی، تیل، دالیں، چاول، سبزیاں،پھل، دودھ سب کچھ مہنگا

پاکستان کے مختلف شہروں کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار ہے، جس کے باعث غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے ضروریہ کی خریداری مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی، کوکنگ آئل، چائے پتی، سرف، دالیں اور چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا […]

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر! موبائل فون بھی مزید مہنگے، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

یکم جولائی سے سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 14 ہزار روپے تک کمی، صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات اب مختلف شعبوں کی طرح موبائل فون انڈسٹری پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق موبائل فون کمپنیوں نے بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کو جواز بناتے ہوئے قیمتوں میں […]