آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم، محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی
اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد میں بارش کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، جس سے سردی میں اضافہ ہوا۔ کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا […]