پاکستان موسم

سال کا آج طویل ترین دن ، کراچی واسلام آباد میں طوالت کتنی ہوگی ؟جانیں

آج 21 جون ہے جب سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آج دن 14 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں آج رات 9 گھنٹے 28 منٹ ہو گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق […]

Read More
پاکستان موسم

22 اور 23 جون کو کراچی کے مضافات میں بارش کا امکان

22 یا 23 جون کو شہر کے مضافات میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل یا پرسوں سپرہائی وے اور اس کے گردونواح میں بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز نے رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ پنجاب […]

Read More
پاکستان موسم

جہلم اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری ، متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

جہلم اور گردونواح میں بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی تاہم کئی فیڈر ٹرپ کر گئے۔فیڈر ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاالدین میں تیز ہواں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرمی کی شدت میں […]

Read More
پاکستان موسم

مختلف علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ منگل کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

Read More
پاکستان موسم

شہری تیار ہو جائیں،عید کے دوسرے رو ز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے کا امکان

آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز مختلف شہروں میں موسم ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شدید گرمی کے بعد راولپنڈی اور پشاور میں بادل چھا گئے، راولپنڈی میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جب کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہے، وفاقی دارالحکومت […]

Read More
پاکستان موسم

این ڈی ایم اے کی رواں سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے اس سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ پراجیکٹ منیجر این ڈی ایم اے محمد کاظم نے کہا ہے کہ اس سال معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی، مارچ سے تیاریاں شروع کر دیں گے۔ رکھا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشو ں کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش، تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ […]

Read More
پاکستان موسم

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 6 جو ن تک طوفانی بارش کی پیشگوئی

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 6 جون تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرد آلود ہواں اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو موسم کی صورتحال کے حوالے سے الرٹ کر دیا گیا […]

Read More
پاکستان موسم

خیبر پختونخوا میں بارشیں ، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں 63 افراد جاں بحق جب کہ 78 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 33 بچے، 15 مرد اور 15 خواتین شامل ہیں جب کہ زخمیوں میں 37 مرد، 24 بچے اور 17 خواتین شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں 16 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور بارش کا سلسلہ 16 سے 19 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 17 سے 21 اپریل تک خیبرپختونخوا میں […]

Read More