گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوچکا ہے اور 19جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں بیس جنوری سے اضافے کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]