دنیا

دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات جاری

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے ، ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں ۔پاکستان میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر عبادات اور دعائیہ تقریباتً کا انعقاد کیا جارہاہے جبکہ ملک کی سلامتی اور خوشحالی کی دعائیں کی جارہی ہیں۔اس ضمن میں […]

Read More
دنیا

اسرائیل: تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں پر کار چڑھا دی

اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں کو کار سے کچل ڈالا۔حملے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک اور 5 دیگر سیاح زخمی ہوگئے۔پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آور عرب اسرائیلی تھا۔حملے کے بعد اسرائیل نے پولیس اور فوج کی اضافی نفری طلب کرلی۔ریسکیو ذرائع کے […]

Read More
دنیا

مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی

مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی ، مودی سرکار نے ہندوقوم پرستی اجاگر کرنے کی کوشش میں تعلیمی نصاب تبدیل کردیا ۔12 ویں جماعت کی تاریخ اور سیاست کے حصوں سے اہم واقعات غائب کردیئے گئے ہندوانتہا پسندی نے مہاتما گاندھی کے قتل سے تعلق ختم کرنے گجرات […]

Read More
دنیا

یروشلم میں تشد د آمیز مناظر پر تشویش ہے ، امریکہ

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل اور فلسطینی حکام سے رابطے میں ہے ۔ ویدانت پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسجد اقصیٰ حملے […]

Read More
دنیا

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا، پینٹاگون کی تحقیقات شروع

یوکرین کا جنگی منصوبہ افشا ہونے پر پینٹا گون نے تحقیقات شروع کردیں ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور نیٹو کا یوکرین جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردیاگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکی منصوبے میں روس پرحملے کیلئے یوکرین کو مسلح کرنے سے متعلق معلومات شامل ہیں […]

Read More
دنیا

امریکی خاندان میں 137 سال بعد بیٹی کی پیدائش

امریکا کے ایک شادی شدہ جوڑے کے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے اس خاندان میں 130 سال سے زائد عرصے بعد یہ خوشی آئی ہے شادی شدہ جوڑے نے دو ہفتے قبل آڈری نامی بچی کو اپنی زندگی میں خوش آمد ید کہا یہ بچی 1885 کے بعد اپنے والد کے خاندان میں پیدا ہونیوالی […]

Read More
دنیا

ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلمان لڑکے پر تشدد

بھارتی ریاست کرناٹک میں سفر کے دوران ہندو خاتو ن سے بات کرنے پر مسلمان شخص تشدد کا نشانہ بن گیا۔ منگل کوکرناٹک میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بائیس سالہ ظہیر نے سفر کے دوران بس میں اپنی دوست ایک ہندو لڑکی سے بات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ظہیر کی دوست […]

Read More
دنیا

کینیڈین وزیراعظم کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی پرتشددکارروائی پر تنقید

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھی مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پرتنقید کردی ۔کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے اردگرد ہونیوالے تشدد پر تشویش ہے اسرائیلی حکومت کو اپنے نقطہ نظر کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔قریبی دوست ہونے کے ناطے ہمیں اسرائیلی حکومت کی اپنائی سمت پر گہرئی تشویش […]

Read More
دنیا

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوگئی

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر کی ملاقات ہوگئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی سفارش تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر گفتگو ہوئی ۔ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے اقدامات پر […]

Read More
دنیا

بیلجیئم کی وزیر خارجہ افغان خواتین کی حمایت میں بول پڑیں

بیلجیئم کی وزیر خارجہ ہادجالحبیب نے افغان حکومت کی جانب سے افغان خواتین کو اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے سے روکنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے واپس لینے کامطالبہ کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ بیلجیئم نے افغانستان میں اقوام متحدہ کیلئے کام کرنیوالی افغان خواتین پر پابندی کی شدید مذمت کی […]

Read More