بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی
بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’اینکر‘ متعارف کرادی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی سے بنائی گئی اینکر ثنا نے انگریزی زبان میں موسم کی لائیو خبروں سے ناظرین کو آگاہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اے آئی اینکر متعدد زبانوں میں بولنے کی بھی صلاحیت رکھتی […]