اٹلی ،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک ، بیس لاپتا
تیونس اور اٹلی کے درمیان سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور بیس لاپتا ہوگئے۔کشتی کو حادثہ پیش آنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے 22 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا اور انہیں اٹلی کے ساحل پرمنتقل کردیاگیاہے ۔ تیونس سے نکلنے والی کشتی میں تقریباچالیس تارکین وطن سوار تھے ڈوبنے […]