تازہ ترین دنیا

سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

سعودی عرب نے خفیہ اطلاع دینے والوں، گواہوں اور متاثرین کے تحفظ کے لیے نئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام گواہوں کے تحفظ کے قانون کے تحت قائم کیا گیا ہے جو پبلک پراسیکیوٹر کی نگرانی میں کام کرتا ہے۔ اس کا انتظام کمیٹی کے سپرد ہے جس […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ڈاکٹر نے رشوت نہ دینے پر بچی کی جوڑی گئی ہڈی دوبارہ توڑ دی

بھارت میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر کم عمر بچی کی جوڑی گئی ہڈی دوبارہ توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ڈاکٹر نے مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر 14 سالہ ذہنی معذور بچی کی جوڑی گئی ہڈی دوبارہ توڑ دی۔ ریشما […]

Read More
تازہ ترین دنیا

لبنانی آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان روانہ

لبنانی فوج کے سربراہ سرکاری دورے پر پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، پیشہ ورانہ روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق لبنانی آرمی چیف اپنے دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ عسکری اور […]

Read More
تازہ ترین دنیا

پاکستان کسی کا تابع نہیں، خود مختار ملک ہے، پیوٹن کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان اور چین سے متعلق ایک پوچھنے پر بھارتی صحافی کو لاجواب کر دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ میں اکنامک فورم کے دوران میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر ایک بھارتی صحافی نے روایتی بغض کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے تعلقات سے متعلق […]

Read More
تازہ ترین دنیا

35 سال پرانا قتل کیس؛ 85 سالہ کمزور و لاغر مجرم کو 3 سال قید اور جرمانہ

بھارتی عدالت کے قتل کیس میں ایک غیر معمولی فیصلے نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے اور قانون و انصاف کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے دیپ رائے کو قتل اور آرمز ایکٹ کی خلاف ورزی کے جرم میں قصوروار قرار دیدیا۔ عدالت نے مقدمے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے

پاکستان اور روس نے غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اشتراک کار بڑھانے کا معاہدہ کر لیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے کرغزستان میں اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روسی ہم منصب ولادیمیر […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران کو داد دینی چاہیے کہ وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا، روسی صدر

 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کو اس بات پر داد دینی چاہیے کہ وہ اسرائیلی امریکی حملوں کے نتیجے میں اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا۔ روسی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی سوسائٹی مسلسل مضبوط ہو رہی ہے، ایرانی قیادت نے عوام سے اپیل کی تھی کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

روسی جہاز کی ضبطی پر پیوٹن کا سخت ردعمل، قانونی کارروائی کا عندیہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی جہاز کی مبینہ ضبطی کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا اور روس اپنے قانونی اور سفارتی آپشنز استعمال کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ویلڈن لاہور ہائیکورٹ!موٹروے عصمت دری کیس،ملزموں کی سزا برقرار رکھنے پر ایلون مسک کی تعریف

لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے پر ایک خاتون کے ساتھ پیش آنے والے گینگ ریپ کے واقعے کے دونوں مرکزی مجرموں کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔پاکستانی عدالت کے اس فیصلے کی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلن مسک نے کھل کر تعریف کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے بعد انسدادِ دہشت گردی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

اٹلی میں 10500 پاکستانیوں کو لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت روزگار مواقع ملیں گے, اطالوی سفیر

پاکستان میں اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے کہا ہے کہ آئندہ تین برس میں 10500 پاکستانیوں کو لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت اٹلی میں روزگار کے مواقع ملیں گے، اٹلی امریکہ ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی بھرپور حمایت کرتا ہے، سال 2025-2026 کے لئے 3200 پاکستانی طلباء کو اطالوی جامعات میں تعلیم کے لئے وظائف فراہم کئے۔ پاکستان میں اطالوی سفارت خانے کے […]

Read More