پاکستان تازہ ترین دنیا

انا للہ وانا الیہ راجعون !مسجد نبویؐ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے،خبر نے امت مسلمہ کو افسردہ کردیا

مسجد نبویؐ کے معروف مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر سنتے ہی عالمِ اسلام میں غم اور افسوس کی لہر دوڑ گئی، جبکہ دنیا بھر سے علما، نمازیوں اور عقیدت مند مسلمانوں نے ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ منگل کے روز فجر کی نماز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ دنیا

سابق چائلڈ اسٹار کا اداکاری سے بے گھر ہونے تک کا سفر

شوبز کی دنیا سے متعلق اکثر کہا جاتا ہے کہ یہاں عزت اور شہرت عارضی ہوتی ہے اور یہی ایک تلخ حقیقت ہے، خاص طور پر بطور چائلڈ اداکار ٹی وی سے اپنا کریئر شروع کرنے والے اکثر لوگ اسکرین سے غائب ہوجاتے ہیں، اسی طرح چھوٹے کردار ادا کرنے والے فنکار بھی مسلسل کام […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مکہ مکرمہ میں منشیات سمگلنگ، 2 پاکستانی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں منشیات سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2 پاکستانی شہریوں نے ہیروئن اور دیگر منشیات جسم کے مختلف حصوں میں چھپا کر سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش […]

Read More
تازہ ترین دنیا

تیز رفتاری کے باعث بس ٹول پلازہ سے ٹکرا گئی، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، جائے حادثہ پر قیامت کا منظر، امدادی ٹیمیں روانہ

انڈونیشیا میں مسافر بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ انڈونیشیا کےصوبے جاوا کی ہائی وےمیں پیش آیا،بس تیز رفتاری کے باعث ٹول پلازے سے ٹکرا گئی،حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے تھا کہ بس میں 34 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

افغان طالبان کی جانب سے منشیات اور شراب کی اسمگلنگ کے الزام میں 11 افراد کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا

افغان طالبان کی جانب سے منشیات اور شراب کی اسمگلنگ کے جرم میں سزا کے طور پر  11 افراد کو سرِعام کوڑے مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے زیرانتظام سپریم کورٹ نے پیر کو اس سزا کی تصدیق کی، عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان افراد کو […]

Read More
تازہ ترین دنیا

بنگلہ دیش میں بھارتی مداخلت اور قاتلوں کی سرپرستی کے خلاف احتجاج میں شدت

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں شہری بھارتی سرپرستی میں پھیلنے والی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی سرحد تک پہنچ گئے۔دی انڈین ایکسپریس کے مطابق بنگلہ دیش اور ہندوستان کے درمیان سب سے بڑے لینڈ پورٹ پیٹراپول پر احتجاج کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا، بنگلہ دیش کی جانب سے پیٹراپول کے قریب عوام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

ایران پہنچنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، 40 افغان شہری جان کی بازی ہار گئے

افغانستان سے بھاگنے کیلئے افغان شہری اپنی جان داؤ پر لگانے لگے۔ایرانی میڈیا کے مطابق غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش میں 40 افغان شہری ٹھنڈ سے جاں بحق ہوگئے۔ افغان تارکین وطن صوبہ ہرات کے قریب ایرانی حدود میں جاں بحق ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں نے ایران جانے کیلئے اسلام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنما شریف عثمان ہادی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاک

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ 32 سالہ رہنما شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کےمطابق عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ میں بنگلادیش کے عبوری سربراہ سمیت ہزاروں افراد نےشرکت کی،عثمان ہادی کوبنگلا دیش کےقومی شاعرقاضی نذرالاسلام کے پہلومیں دفنایاگیا، عثمان ہادی کی نماز جنازہ انکے بڑے […]

Read More
دنیا

صدر ٹرمپ نے ایک اور ملک کو کھلی جنگ کی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ عسکری تصادم کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کے اطراف سمندری علاقوں میں تیل بردار جہازوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ٹیلی فونک […]

Read More
دنیا

ایران کا ساحل ’’خون کی طرح سرخ‘‘ کیوں ہوگیا؟ ویڈیو وائرل

ایران کے خلیجی ساحل پر واقع جزیرہ ہرمز حالیہ بارشوں کے بعد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں ساحلی زمین اور سمندر کا کنارہ غیرمعمولی طور پر سرخ دکھائی دینے لگا۔ اس حیران کن منظر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر کئی افراد نے اسے ’’خون کی بارش‘‘ سے تعبیر […]

Read More