کھیل

افغانستان کے راشد خان غیر معینہ مدت کیلئے کرکٹ سے باہر

افغانستان کے راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے باہرافغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔راشد خان کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اس نے آخری میچ آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔اس حوالے سے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ جوناتھن ٹروٹ […]

Read More
کھیل

میں نے ثقلین مشتاق، مرلی دھرن کی وجہ سے 700 وکٹیں حاصل کیں

میں نے ثقلین مشتاق، مرلی دھرن کی وجہ سے 700 وکٹیں حاصل کیںسری لنکا کے لیجنڈری اسپنر متھیا مرلی دھرن نے ثقلین مشتاق کو خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان کے جادوئی اسپنر کو ان کی وکٹوں کی ریکارڈ تعداد کا سہرا دیا۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ میں نے […]

Read More
کھیل

عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق عباس آفریدی پیٹ کے پٹھوں میں کھچاو کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیںاس سلسلے میں سکین میں کسی بھی قسم کی شدید چوٹ کی تشخیص نہیں ہو سکی ہے۔ اگلے […]

Read More
کھیل

میسی کے اعزازات کی لسٹ میں ایک اور اضافہ

میسی کی تعریفوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر فیفا کے بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں۔لیونل میسی 2023 کے سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، انہوں نے تیسری بار سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔مجموعی ووٹنگ کے بعد ایرلنگ ہالینڈ اور […]

Read More
کھیل

سندھ پریمیئر لیگ میں پاکستان کرکٹ کے بڑے نام شامل

سندھ پریمیئر لیگ میں پاکستان کرکٹ کے بڑے نام شامل پاکستان کرکٹ کے بڑے ناموں نے 25 جنوری سے شروع ہونے والی سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بینظیر آباد ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں جب کہ سوئنگ کے سلطان وسیم […]

Read More
دنیا کھیل

غزہ میں اسرائیلی حملے میں زخمی کراٹے چیمپئن دم توڑ گیا

غزہ میں اسرائیلی حملے میں زخمی کراٹے چیمپئن دم توڑ گیا۔غزہ میں اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والا کراٹے چیمپئن دم توڑ گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 24 سالہ نگھم ابو سمرہ 17 دسمبر کو اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہوئی تھی جس سے وہ اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہوگئی تھی اور تب سے […]

Read More
کھیل

پاکستان کیخلاف تیسرے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف تیسرے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاپاکستان کے خلاف تیسرے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اب پاکستان کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گے جب کہ ٹم سیفرٹ ان کی جگہ لیں گے۔کین ولیمسن دوسرے […]

Read More
کھیل

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان کو ہر ادیا

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو ہر ا کر پانچ میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ آج ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسر ے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستان […]

Read More
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، توقع ہے کہ پاکستان وہی لائن اپ برقرار رکھے گا جو پہلے میچ میں نمایاں تھی۔نیوزی […]

Read More
کھیل

پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی

لاہور: پاکستان نے ٹی20 کرکٹ کی کامیاب ترین اوپننگ جوڑی توڑ دی۔بابر اعظم اور محمد رضوان نے 51اننگز میں 48.97کی اوسط اور 7.92 کے رن ریٹ سے 2400رنز جوڑے، سب سے بڑی شراکت ناقابل شکست 203 کی رہی، دونوں نے 8سنچری اور 9نصف سنچری کے آغاز فراہم کیے۔گزشتہ روز آکلینڈ میں مہمان ٹیم نے اسٹرائیک […]

Read More