پہلا T20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا
پہلا T20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پہلا T20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، عباس آفریدی اور اسامہ میر نے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔قومی ٹیم میں محمد رضوان اور صائم ایوب اوپننگ کریں گے جبکہ بابر اعظم اور فخر زمان چوتھے […]
شاہین آفریدی کا بطور کپتان پہلا ٹیسٹ کل ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 10 منٹ پر آکلینڈ میں شروع ہوگا۔کپتان شاہین آفریدی پہلی […]
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس پانے کی دوڑ میں ایک نجی ٹی وی نے دیگر تین حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ گذشتہ روز کھولی گی، اس سے قبل7 ارب 35 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریزرو پرائس […]
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آج سے آکلینڈ میں ٹریننگ شروع کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز 12 سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی۔سیریز کا پہلا میچ جمعے کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، شاہین آفریدی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا ہے۔محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستانی ٹیم میں شامل ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 […]
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ شروع کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈ برن نے بھی پاکستان کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرلی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک شاندار باب کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ انھوں نے پانچ سالوں میں تین مختلف عہدوں پر کام کیا ہے، اور انھیں ان لوگوں پر […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑی کل آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوں گے جب کہ 9 کھلاڑی پاکستان روانہ ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان شاہین آفریدی، بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، عامر جمال اور وسیم جونیئر کل نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔شان مسعود، عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سرفراز […]
سڈنی / کراچی: ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ 130 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 2 وکٹوں […]