کھیل

بھارتی کرکٹر کے والد کی ایل پی جی سلینڈر ز بیچنے کی ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ کے والد کی ایل پی جی سلنڈر پہنچانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ رنکو سنگھ نے گزشتہ سال بھارتی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کیا تھا اور وہ اب تک 2 ون ڈے اور 15 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں بھارت کی نمائندگی کر چکے ہیں۔بھارتی میڈیا […]

Read More
کھیل

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کر دیا گیا، نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کر دیے۔ویزے جاری ہونے کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا، بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دلی سے اسلام آباد پہنچے گی۔بھارتی ٹینس ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز اسلام […]

Read More
کھیل

بی پی ایل، شعیب ملک نے ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی بی ایل کے ایک میچ میں ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک اوور میں 3 نوبالز کروا دیں۔ یہ واقعہ کھلنا ٹائیگرز اور فورچون بریشال کے میچ میں پیش آیا۔فورچون بریشال کے اسپنر نے اوور […]

Read More
کھیل

ذکا ءاشرف نے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

امریکی ریاست انڈیانا کے شہر بینڈ میں گھر میں آگ لگنے سے 5 بچے ہلاک اور فائر فائٹر سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آگ گھر کی پہلی اور دوسری منزل پر لگی۔حکام کا کہنا ہے کہ 6 بچوں کو زخمی حالت میں گھر سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]

Read More
کھیل

امریکا ، مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے چھوٹے بیٹے انتقال کرگئے

امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے عظیم لیڈر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے چھوٹے بیٹے ڈیکسٹر کنگ 62 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ڈیکسٹر کنگ کی اہلیہ لیہ ویبر کنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیکسٹر کنگ کینسر میں مبتلا تھے، وہ آخری سانسوں تک اپنی بیماری سے لڑتے رہے۔ان کا کہنا تھا […]

Read More
پاکستان کھیل

ذکاءاشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ

ذکاءاشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق مستعفی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو بورڈ آف گورنرز میں سرپرست کا نمائندہ نامزد […]

Read More
کھیل

ذکاءاشرف کے استعفے پر آج فیصلے کا امکان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے استعفے سے متعلق فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کو نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے وزیراعظم کی ہدایات کا انتظار ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ وزیراعظم آفس کی ہدایات کے بعد ہی آئندہ کا لائحہ […]

Read More
کھیل

نیوزی لینڈ سے چوتھے میچ میں بھی شکست ،کپتان نے کیا کہا؟

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں شکست، کپتان نے کیا کہا؟ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔میچ کے […]

Read More
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں آج ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، چوتھے میچ کے آخری 8500 ٹکٹس گزشتہ روز فروخت ہوئے تھے۔نیوزی […]

Read More
کھیل

سری لنکا کرکٹ نے افغانستان سیریز کا شیڈول جاری کردیا

سری لنکا کرکٹ نے افغانستان سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔افغانستان کی ٹیم تین فارمیٹ کے دورے کے لیے 30 جنوری کو سری لنکا پہنچے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 2 سے 6 فروری تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سری […]

Read More